"کرنول ضلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 24:
 
'''کَرْنُوْل ضلع''' : [[آندھرا پردیش]] کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ [[رائل سیما]] میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر [[کرنول]] ہے۔ کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلو میٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے 78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔
== کرنول کا جغرافیائی پس منظر ==
کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلو میٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے 78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔
== ضلع کرنول میں اردو ادب ==
== اہم شعرا ==
* [[حکیم صدیق احمد(قیسی قمر نگری)]]
* [[وحید کوثر]]
سطر 42:
اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 54 منڈل ہیں۔
 
== آبادیات ==
ضلع کرنول میں بلحاظ مذہب ذیل کا فیصدی تناسب دیکھا جاسکتا ہے۔
{{bar box
سطر 68:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{reflist}}
 
== بیرونی روابط ==
سطر 77:
{{کرنول ضلع}}
 
[[زمرہ:بھارتکرنول کے اضلاعضلع]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش کے اضلاع]]
[[زمرہ:بھارت کے اضلاع]]
[[زمرہ:رائل سیما]]
[[زمرہ:کرنول ضلع]]