"کرپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[فائل:Kirpan small.JPG|تصغیر|کرپان]]
 
کرپان: وہ چھوٹی تلوار جس سے قربانی کی جائے بھینٹ چڑھائی جائے یہ عموماً سکھوں کے پاس ہوتی ہے نیز تلوار، شمشیر۔ سکھوں کی مذہبی علامت <br />
کرپان: خنجر جو اپنے دفاع کے لیے رکھا جاتا ہے۔ مثل مشہور ہے کہ سکھ کرپان کے بغیر، بنگالی پان کے بغیر اور شاعر دیوان کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلتے۔<br />
سکھ مت میں جہاں پگڑی اور داڑھی کو بے حد اہمیت حاصل ہے وہیں تلوار کی طرح کی کرپان نیام میں رکھنا بھی ان کی مذہبی روایات و اقدار کا حصہ ہے ہر سکھ اپنے ساتھ ہمیشہ [[کنگھا]] ،[[کیس]]، [[کڑا]]،[[کچھا]] اور کرپان ضرور رکھتا ہے۔<br />
سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ نے [[1699ء]] میں تمام سکھوں کو کیش گڑھ کے قریب اکٹھا کیا اورپانچ ککے یا پانچ ککار جنہیں اردو میں پانچ کاف کہتے ہیں سکھوں کو اپنی زندگیوں کا لازمی حصہ بنانے کا حکم دیا جسے سکھ مت ایک مذہبی حکم سمجھ کر استعمال کرتا ہے<br />
’’ککھادھاران نہ کرنے والا تنخواہیا قصوروار ہے‘‘<ref>سکھ قانون ص 230</ref>
اگر سکھ دھارن نہ کرے تو وہ سکھ نہیں رہتا۔ پلت ہوجاتا ہے‘‘ ۔<ref>خالصہ کا چار یکم مئی 1947ء</ref>
ایک اور جگہ ہے’’کرپان کے بغیر سکھی ادھوری اور نامکمل ہے‘‘ <ref>اکالی 2؍ مئی 1947ء</ref>
سکھوں کے رسالے پریت لڑی مئی [[1966ء]] میں لکھا ہے
'''بٹوارے کے وقت خواہ کوئی بھی سبب ہوبے گناہ مسلمان آدمیوں عورتوں اور بچوں پر کرپان اٹھانا سکھی شان کے مطابق نہیں تھا سکھ مذہب میں سکھ کی کرپان مستورات،بچے ،بوڑھے پرنہیں اٹھتی اور بے ہتھیار دشمن پر اس کا استعمال جائز نہیں'''
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:مذہبیپنجابی موضوعاتالفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:سکھ اصطلاحات]]
[[زمرہ:سکھ مذہبی ملبوسات]]
[[زمرہ:سکھ مت]]
[[زمرہ:پنجابیسکھ الفاظمذہبی اور جملےملبوسات]]
[[زمرہ:سکھ مذہبی ملبوساتموضوعات]]