"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
ریاست '''کشمیر''' کے دیگر علاقوں کے لیے دیکھیے [[کشمیر (ضد ابہام)]]
 
[[تصویرفائل:Kashmir map big.jpg|thumbتصغیر|300px|کشمیر، سبز علاقہ پاکستان کے زیر انتظام ہے، نارنجی بھارت کے انتظام میں ہے جبکہ اسکائی چن پر چین کا کنٹرول ہے]]
 
کشمیر [[برصغیر]] پاک و ہند کا شمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]] اور [[پیر پنجال]] کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان میں واقع ہے۔
سطر 10:
اس وقت خطہ تنازعات کے باعث تین ممالک میں تقسیم ہے جس میں [[پاکستان]] شمال مغربی علاقے ([[شمالی علاقہ جات]] اور [[آزاد کشمیر]])، [[بھارت]] وسطی اور مغربی علاقے ([[جموں و کشمیر]] اور [[لداخ]]) اور چین شمال مشرقی علاقوں ([[اکسائی چن|اسکائی چن]] اور بالائے قراقرم علاقہ) کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔ بھارت سیاچن گلیشیئر سمیت تمام بلند پہاڑوں پر جبکہ پاکستان نسبتا کم اونچے پہاڑوں پر قابض ہیں۔
 
[[تصویرفائل:Kashmir_Dal_lake_boat.jpg|thumbتصغیر|بھارتی کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی خوبصورت [[ڈل جھیل]]]]
 
کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان میں تنازعے کی اہم ترین وجہ ہے کیونکہ بهارت سارے کشمیر کے وسائل لوٹنا چاہتا ہے اور پاکستان کشمیرکو آزادی دلوانا چاہتا ہے۔ پاکستان پورے خطہ کشمیر کو متنازع سمجھتا ہے اور مذہبی رنگ دیتا ہے جبکہ برصغیر کی تقسیم سے پہلے کشمیر ایک الگ آذاد خود مختار ریاست تهی جس پر مہاراجہ کی شخصی حکمرانی تهی اور بھارت کا کہنا ہے کہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے اور یہ متنازع علاقہ نہیں کیونکہ مہاراجہ ہری سنگھ نے کشمیر بهارت سے الحاق کیا ہوا ہے جبکہ الحاق مشروط طور پر کیا گیا تها اگر مہاراجہ ایسا نہ کرتا تو بهارت اپنے قبائلیوں اور فوج کے ذریعے کشمیری ہندوں مذہب اور محب وطن کشمیریوں کے قتل اور عورتوں کی عزتیں لٹوا رہا تها پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں جو کشمیر کے آذادی اور خود مختاری کو بامسئلہ کشمیر دنیا کے خطرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک شمار کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کشمیر پر تین جنگیں لڑچکے ہیں جن میں 1947ء کی جنگ، 1965ء کی جنگ اور 1999ء کی کارگل جنگ شامل ہیں 1971 کی جنگ بنگال کی وجہ سے ہوئ تهی۔.۔
سطر 23:
 
== اسلام ==
کشمیر میں اسلام چودھویں صدی کے شروع میں[[ترکستان]] سے صوفی [[بلبل شاہ قلندر]] اور انکے ایک ہزار مریدوں کے ساتھ پہنچا۔ بودھ راجہ رنچن نے دینی افکار سے متاثر ہو کر بلبل شاہ کے ہاتھ پر بیعت کی ۔ یوں راجہ رنچن[[سلطان صدر الدین]] کے نام سے کشمیر کا پہلا مسلمان حکمران بنا۔ بعد ازاں ایک ایرانی صوفی[[میر سید علی ہمدانی]] سات سو مبلغوں '، ہنرمندوں اور فن کاروں کی جماعت لے کر کشمیر پہنچے اور اس ثقافت کا جنم ہوا جس نے جدید کشمیر کو شناخت مہیا کی۔ انہوں نے ہزاروں ہندؤؤں کو اسلام میں داخل کیا-آزاد کشمیر كى 98فيصد آبادی اور شمالی علاقہ جات کی 78 فیصدآبادی مسلمان ہے۔ کیونکه 12فيصد بلتستان میں اثنا عشری شیعہ جبکہ گلگت میں 10فيصد اسماعیلی شيعوں کی ہے۔ آزاد کشمیر میں اکثریت 98% فیصدآبادی سنی مسلم ہے۔
 
== تنازع ==
سطر 90:
* [http://iftikharajmal.urdutech.com/?page_id=1031 تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ]
{{نامکمل}}
 
{{وادی کشمیر}}
 
[[زمرہ:کشمیر]]
[[زمرہ:ایشیا میں اسلام]]
[[زمرہ:ایشیا میں ہندومت]]
[[زمرہ:ایشیا میں اسلام]]
[[زمرہ:کشمیری زبان بولنے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]
[[زمرہ:ایشیاء کے متنازع علاقے]]
[[زمرہ:جغرافیہ بھارت]]
[[زمرہ:کشمیرجغرافیہ پاکستان]]
[[زمرہ:ریاستی دہشتگردی]]
[[زمرہ:سرزمینی تنازعات]]
[[زمرہ:کشمیری زبان بولنے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:ریاستی دہشتگردی]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]