"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[Imageفائل:Ameelmueel.PNG|frame|leftبائیں|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[مصنع لطیف|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
== علمی تعریف ==
عمیل و سرور، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کر رہا ہوتا ہے۔
ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
سرور یا سرور کی مندرجہ بالا اقسام کا مقصد ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوا کرتا ہے لیکن بنیادی طور پر انکی تعمیر یکساں اصولوں پر ہی ہوتی ہے۔
 
== خصوصیات ==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیے بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
=== معیل کی خصوصیات ===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
* عمیل کی جانب سے درخواست یا سوال آنے کا منتظر
* درخواست آنے پہ اس پر عملکاری (processing) کرکہ جواب یا رد عمل روانہ کرتا ہے
=== عمیل کی خصوصیات ===
* فاعل (کارفرما) --- Active master
* سرور کی جانب درخواست روانہ کرتا ہے
* سرور کی جانب سے درخواست پر جواب یا رد عمل کا منتظر
 
== چند فوائد ==
عمیل و سرور سوفٹویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو [[جالکار (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور کمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
* [[استعمالیت]] (usability)
* [[پیمانیت|مقیاسیت]] (scalability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اس کے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیے تبدیل کیا جاسکتا ہو
== مزید دیکھیے ==
* [[ہمتا بہ ہمتا]] (peer-to-peer)
* [[معماری چندلایہ]] (multitier architecture)
 
== بیرونی روابط ==
{{لے}}
* [http://www.sei.cmu.edu/str/descriptions/clientserver_body.html ایس ای آئی کے وقوع پر عمیل و معیل کا ایک جائزہ]
 
[[زمرہ:اطلاقی تہہ دستورات]]
[[زمرہ:معمارئ نیٹ ورک]]
[[زمرہ:معیلات (شمارندیات)]]
[[زمرہ:عمیل]]
[[زمرہ:معیل]]
[[زمرہ:معماری مصنع لطیف]]
[[زمرہ:معمارئ نیٹ ورک]]
[[زمرہ:معیل]]
[[زمرہ:معیلات (شمارندیات)]]