"کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بشارت علی نے صفحہ اسٹوریج (کمپیوٹر) کو کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج کی جانب منتقل کیا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
[[کمپیوٹر سائنس]] میں '''سٹوریج''' یا '''یادداشت''' <small>(Memory)</small> کو کمپیوٹر یادداشت <small>(computer memory)</small> بھی کہا جاتا ہے، یہ دراصل [[:Category:شمارندی ذخیرہ سازی|مخزن کمپیوٹر]] (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے۔ اس سے مراد [[کمپیوٹر]] کے وہ حصے یا آلات ہیں جو [[زوجی معلومات]] (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
 
== اقسام یاداشت ==
=== ریم ===
ریم (Random Access Memory) پرائمری یاداشت کا ایک آلہ ہے جس میں [[ڈیٹا]] اور ہدایات عارضی طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ نیز ریم میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل یا حذف بھی کیا جا سکتا ہے۔
 
سطر 10:
روم (Read Only Memory) کمپیوٹر کی وہ یادداشت ہے جس میں درج معلومات کو صرف پڑھا جاسکتا ہے، اس میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔ روم صارفین کی جانب سے بکثرت استعمال ہونے والی ہدایات اور ڈیٹا کو محفوظ رکھتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ملٹی وائبریٹر]]۔ میموری کے سرکٹ
{{Commonscatزمرہ کومنز|Computer memory}}
 
 
 
 
[[زمرہ:معمارئ کمپیوٹر]]
[[زمرہ:رقمی برقیات]]
[[زمرہ:کمپیوٹر سٹوریج]]
[[زمرہ:معمارئ کمپیوٹر]]
[[زمرہ:ہارڈویئر]]