"کمپیوٹر ہارڈویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''ہارڈویئر''' {{انگریزی نام | Hardware}} دراصل کسی کمپیوٹر سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا: ڈسک، [[کی بورڈ]]، [[کمپیوٹر سکرین|ڈسپلے]]، [[ماؤس]] اور [[پرنٹر]] وغیرہ۔ گویا بالفاظ دیگر یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس [[سوفٹویئر]] کمپیوٹر کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو ان ہارڈویئرز پر (یا ان کے ذریعہ) عمل پیرا ہوکر کمپیوٹرکے تجزیاتی کام انجام دیتے ہیں۔
 
== ہارڈویئر کی اقسام ==
=== ان پٹ آلات ===
* ماؤس
* کی بورڈ
سطر 10:
* سی ڈی روم (CD Room)
 
=== آؤٹ پٹ آلات ===
* [[مانیٹر]]
* سپیکر
* پرنٹر
 
=== سسٹم یونٹ ===
سسٹم یونٹ بہت سے اجزا پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک مستطیل نما ڈبہ (کیس) میں بند ہوتے ہیں۔ یہ کیسنگ دو مختلف اشکال میں دستیاب ہوتی ہے جو یہ ہیں; ورٹیکل میپ یعنی عمودی شکل (جو ٹاور کیسنگ کہلاتی ہے) اور افقی شکل جو (ڈیسک ٹاپ کہلاتی ہے)۔
 
سطر 26:
{{زیرینہ کمپیوٹر}}
 
[[زمرہ:کمپیوٹر ہارڈویئر|کمپیوٹر ہارڈویئر]]
[[زمرہ:رقمی برقیات]]
[[زمرہ:کمپیوٹر ہارڈویئر| ]]