"کمپیکٹ ڈسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
: لفظ CD کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے، [[CD|CD (سی ڈی)]]
[[ملففائل:CDSHARA.PNG|thumbnail|leftبائیں|180px|قرص مکتنز کا شارہ (لوگو)؛ جس پر ایک گذشتہ اختراع ، [[خانہء صوت مدمج|خانہء صوت (کیسیٹ)]] کا اثر نمایاں ہے۔ وہ اقراص جو [[کتاب احمر (معیار صوتی قرص)|کتاب احمر کے تعینات (ریڈ بک اسپیسیفیکیشنز)]] کی پیروی کرتی ہیں اس کو استعمال کرسکتی ہیں۔]]
قرص مکتنز یا Compact Disc ایک [[بصری قرص]] (آپٹیکل ڈسک) کو کہا جاتا ہے جو [[رقمی]] [[معطیات]] (ڈیجیٹل ڈیٹا) ذخیرہ کرنے کے کام آتی ہے۔ قرص مکتنز کو اصل میں [[رقمی صوت]] (ڈیجیٹل آڈیو) کو محفوظ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔
* مکتنز کا مطلب عام اردو میں ٹھنسا ہوا، ہوتا ہے۔ یعنی [[مکتنز|compact کو مکتنز]] کہتے ہیں۔ اس کے لیے ایک اور لفظ مرتکز بھی استعمال کیا جاسکتا ہے مگر مرتکز کا مفہوم ٹھنسے ہوئے سے ذرا مختلف ہے لہذا مکتنز کا لفظ اختیار کیا گیا۔
* قرص کی جمع، اقراص ہوتی ہے۔
سی ڈی بنیادی طور پر کمپیکٹ ڈسک کا مخفف ہے۔ اس میں‌میں ہم ڈیٹا کو نسبتاً طاقتور لیزر شعاع کی مدد سے پہلے لکھتے ہیں اور پھر اس لکھے ہوئے ڈیٹا کو کم طاقت کی لیزر شعاع کی مدد سے پڑھتے ہیں۔ سی ڈی کئی اقسام کی ہو سکتی ہیں۔ اس کی اقسام درجٍ ذیل ہیں:
 
1۔ نارمل سی ڈی یعنی CD, جو ہم لوگ بازار سے خریدتے ہیں اور اس ڈیٹا کو صرف پڑھ کر استعمال کرتے ہیں لیکن تبدیلی نہیں کر سکتے
سطر 12:
عموماً ان کی کیپیسیٹی 650 ایم بی سے لے کر 800 ایم بی تک ہوتی ہے۔
 
لگے ہاتھوں‌یہہاتھوںیہ بھی بتا دوں کہ لیزر کی شعاع روبی یعنی نیلم پتھر (قدرتی یا مصنوعی دونوں) کے گرد جب تار لپیٹ کر کرنٹ گزارا جائے تو پیدا ہوتی ہے۔ اس کی شدت بہت سے عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔
 
سی ڈی روم ڈرائیو کی ڈیٹا کو پڑھنے کی رفتار کا معیار 150 KBps یعنی 150 کلو بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ اگر کسی سی ڈی ڈرائیو کی رفتار اس سے دگنا ہو تو وہ 2X کہلائے گی۔ 8Xسے مراد یہ ہے کہ وہ نارمل رفتار سے آٹھ گنا تیزی سے ڈیٹا کو منتقل کرے گی۔ زیادہ سے زیادہ Creativeکمپنی نے 80X تک کی رفتار دی تھی۔ لیکن اس سے بہت سے مسائل پیدا ہوئے جن میں‌میں ڈسکوں کا گرم ہوجانا شامل تھا۔ پھر اس کو کم کر کے ایک معیار کی صورت میں 42X پر لایا گیا ہے۔
عام طور پر ‌AsusAsus کمپنی بہت اچھی ہے۔ اسی طرح سے Acerبھی مناسب ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی کمپنیا ں ہیں جیسے AOpen، LG, Samsung, Creative وغیرہ۔ LG کو چھوڑ کر باقی سب بہت اچھی ہیں۔ LG کی رفتار سست ہے۔ ورنہ یہ بھی بہتر ہے۔
CD ki aejad kab hoi 03222725697 lazmi btaden
 
سطر 22:
[[زمرہ:کمپیکٹ ڈسک]]
[[زمرہ:120 ملی میٹر ڈسک]]
[[زمرہ:صارفی1982ء برقیاتکی متعارفات]]
[[زمرہ:رقمی سمعی ذخیرہ سازی]]
[[زمرہ:1982ءرقمی کی متعارفاتسمعہ]]
[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]]
 
[[زمرہ:سمعی ذخیرہ سازی]]
[[زمرہ:صارفی برقیات]]
[[زمرہ:منظرہ ذخیرہ سازی]]
[[زمرہ:رقمیولندیزی سمعہایجادات]]