"کمہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کمھار، سے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Potter.gif |left]]
 
== کمھار ==
کمھار کو پنجاب میں اکثر گھمیار بهی کہا جاتا ہے ـ یہ کوزه گر اور اینٹیں پکانے والا ہے ـ [[حصار]] اور [[سرسا]] میں اس کی کافی تعداد ملی ـ وہاں اوردامن کوه اور وسطی اضلاح میں وه اکثر [[کاشتکار]] ہے ـ زیریں دریائے سنده پر ان کی کچھ تعداد نے آپنا اندراج بطور جٹ کرایا ـ
کمھار رواجی معاوضہ لے کرخدمات سر انجام دینے والا حقیقی خدمت گزار ہے جن کے بدلے میں کمھار گھریلو استعمال کے لئیے مٹی کے تمام برتن اور (جہاں رہٹ استعمال ہوتا ہے)مٹی کی [[ٹنڈیں]] بهی فراہم کرتا ہے ـ پنجاب کی ذاتوں میں صرف کمہا رہی گدهے پالتا ہے اور گاؤں کی حدود میں اناج کی نقل حمل کرنا اور اس کے بدلے میں اپنے موّکلوں سے دیگر اشیاء مثلاَ [[بیج]] یا کہانا لے کر آنا اس کا کاروبار ہے ـ لیکن کمھار [[اناج]] گاؤں کے باہربلا معاوضہ لے کر نہیں جاتا ـ گاؤں اور قصبات میں کمھار چہوٹا موٹا [[حمال]] ہے ـ بعد میں وه مٹی کہاد کوئله اور اینٹیں بهی لادنے اور لے کر جانے کا کام کرنے لگا ـ اس کا مذہب علاقے کاغالب مذہب ہی نظر آتا ہے ـ کمھار کی سماجی حثیت بہت پست ہےهی ـ کیونکہ گدهے جیسے ناپاک جانور کے ساتھ اس کا موروثی تعلق اس کو بهی آلوده کر دیتا ہےـ
سطر 19:
موجودہ دور میں کمھار قوم نے بہت ترقی کی ہیں خاص طور پر پنجاب پاکستان کے ضلع لاہور میں انکی کافی تعداد پائی جاتی ہے اور کاروباری پیشہ سے منسلک ہیں
 
== پنجاب کی ذاتیں ==
ڈینزل ابٹسن صاحب
جو که ١٨٨١ء والی مرم شماری کے انچارج تهے اپنی کتاب پنجاب کی ذاتیں میں لکهتے هیں ـ
سطر 42:
ان حصوں کے کمہاروں کو باگڑی جٹوں سے بمشکل ہی علیحده کیا جاسکتا ہے ـذات کی دوننوں شاخیں قریبی طور پر منسلک لگتی هیں ـ
 
== متفرق ==
كميار يا كمهار كو انگلش ميں Potter كہتے ہيں يعنی برتن بنانے والا ـ برصغير كے معاشرے ميں كميار برتن بنانے كو علاوه باربردارى اور اناج كى خريد فروخت كا كام بهى كرتے هيں ـ جس كے لئيے كمهار كو گدھے گھوڑے اور خچر بهى پالنے بڑتے ہيں ـ جبكه غريب كميار جو خچر اور گہوڑے جيسے قيمتى جانور نہيں خريد سكتے وه صرف گدھوں سے اپنا كام چلاتے هيں ـ اس لیے كميار كے متعلق ايكـ تاثر گدھے پالنے والے كا بهى ہے ـ
 
سطر 51:
کمہاروں کی الگ بستیاں بھی ہوتی ہیں جو گدھوں کے شور سے پہچانی جاتی ہیں۔ اس لیے تقريبا سارے هى پرانے قصبات ميں آپ كو ايكـ كمياروں كا محله مل جائے گا ـ
كمەار لوگ بەت ملنسار اور مل جل كر رەنے والے ہوتے هيں ـ ذياده تر غير تعليم يافته مگر محنتى ہوتےهيں ـ
 
* اسلام میں اونچ نیچ اور ذات پات کا کوئی تصور نہیں، مضامین کا یہ سلسلہ صرف تاریخی اور حوالاجاتی حیثیت رکھتا ہے۔ ([[منصوبہ:منتظمین|انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا]])۔
 
[[زمرہ:پیشے]]
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:نام مقامات ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:پیشے]]