"کنوت وکسیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
| influenced =
}}
[[Fileفائل:Wicksell - Geldzins und Güterpreise, 1936 - 5770488.tif |thumbتصغیر|''Geldzins und Güterpreise'', 1936]]
اس کا خیال تھا کہ بالکل آزاد معیشت میں ہونے والی ترقی کا زیادہ فائیدہ ان کو ہوتا ہے جو پہلے ہی سے امیر ہوتے ہیں۔ اس لیے حکومت کو ایسے اصول وضع کرنے چاہیئں جو دولت کی غیر منصفانہ تقسیم میں غریبوں کا حصہ بہتر بنائیں۔
 
1898 میں اس نے ایک نہایت اہم مقالہ لکھا جس کا نام “شرح سود اور قیمتیں“ تھا۔ اس میں اس نے دو ٹوک الفاظ میں بتایا کہ قدرتی شرح سود(natural rate of interest) اور مصنوعی شرح سود (money rate of interest) کس طرح مختلف ہوتے ہیں۔ اس کا کہنا تھا کہ قدرتی شرح سود مارکیٹ میں طلب و رسد کے اصول کی تابع ہوتی ہے اور خودبخود وجود میں آتی ہے جس سے طلب اور رسد میں توازن برقرار رہتا ہے۔<br />
اس کے برعکس مصنوعی شرح سود “کیپیٹل مارکیٹ“ کی وجہ سے پیدا ہونے والے بگاڑ کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے کیونکہ [[مالیاتی ادارے]]زیادہ سے زیادہ قرض جاری کرنے کے لیے شرح سود گرا دیتے ہیں۔ اور جب بھی مارکیٹ کی مصنوعی شرح سود قدرتی شرح سود سے نیچے جاتی ہے تو معیشت میں عارضی تیزی (economic boom) آ جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[منسکی مومنٹ]]
* [[شرح سود]]
* [[انفلیشن اور ڈیفلیشن]]
 
[[زمرہ:1926ء1851ء کی وفیاتپیدائشیں]]
[[زمرہ:1926ء کی وفیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے سویڈش مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے سویڈش مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مرد مصنفین]]
[[زمرہ:سویڈش ماہرین معاشیات]]
[[زمرہ:سویڈش زیر حراست اور قیدی شخصیات]]
[[زمرہ:1851ءسویڈش کیماہرین پیدائشیںمعاشیات]]
[[زمرہ:1926ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ماہرین معاشیات]]
[[زمرہ:ماہر مالیاتی معاشیات]]
[[زمرہ:سویڈش ماہرین معاشیات]]
[[زمرہ:معاشیات]]