"کوئین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Queen 1984 011.jpg|thumbnail|کوئین ۱۹۸۴1984]]
'''کوئین''' {{دیگر نام | انگریزی=Queen}} ایک [[برطانیہ|برطانوی]] [[راک موسیقی|راک]] موسیقی گروہ، یعنی بینڈ تھے، جو ۱۹۷۱ء1971ء کا سال [[لندن]] میں قائم ہوئے تھے اور تاریخ کا ایک تجارتی طور پر کامیاب ترین موسیقی گروہ ہیں۔ بینڈ کے ارکان تھے فرَیڈی مرکیُوری ([[گلوکاری|گلوکار]])، براین مے ([[گٹار]])، جان ڈِیکن (بیس گٹار) اور راجر ٹیلر ([[ڈرم]])۔
 
فریڈی مرکیوری ایک [[ایڈز]] سے متعلق بیماری کی وجہ سے ۲۴24 نومبر ۱۹۹۱1991 کا دن فوت ہو گیا۔ ۱۹۹۷1997 میں، جان ڈیکن کام سے فارغ ہو گئے تاکہ وہ اپنا خاندان کے ساتھ زیادہ وقت بِتا سکیں۔ دیگر دو سابق ارکان نے پال راجرز کے ساتھ ۲۰۰۵2005 سے لے کر ۲۰۰۹2009 تک دوروں کا چکر لگایا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانوں میں سے تین ہیں، وی وِل راک یُو، وی آر دی چَیمپیَنز اور بوہِیمیَن رَیپسڈی۔
 
[[زمرہ:موسیقی کے گروپ]]
[[زمرہ:انگلستان میں 1970ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:موسیقی کے گروپ]]