"کوئیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
{{خانۂ معلومات معبود
| نوع=یونانی
| نام=کوئیوس<br />Coeus
| تصویر=
| تصویر_چوڑائی=
سطر 21:
فیبی الہامی علم کی دیوی تھی اور کوئیوس عام فہم کا دیوتا – اِس لہٰذ سے یہ دونوں یونانی اساطیر میں کُل علم الکائنات کے مولد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کوئیوس [[تیتانی جنگ]] میں اپنے ساتھی تیتانوں کے سنگ زیوس اور [[بارہ اولمپوی|اولمپوی دیوتاؤں]] کے خلاف لڑا اور شِکست کھانے پر زیوس نے اِسے بھی [[طرطروس]] کی گہری کھائی میں پھینک کر قید کر دیا۔ طرطروس کی ہولناک تنہائی میں کوئیوس کی عقل و دانست جواب دے گئی اور اِس نے پاگل پن میں وہاں سے بھاگ نِکلنے کی کوشش کی؛ البتہ، طرطروس کے شِکاری کُتّے [[کربیروس]] نے اِس کی یہ کاوش ناکام بنا دی۔
 
[[زمرہ:یونانی دیوتا]]
[[زمرہ:آلِ گایا]]
[[زمرہ:تیتان]]
[[زمرہ:یونانی دیوتا]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:یونانی معبود]]
[[زمرہ:تیتان]]