"کووینٹرے پیٹ مور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Coventry Patmore.jpg|تصغیر|کووینٹرے پیٹ مور]]
 
کوونٹرے پیٹ مور {{دیگر نام|انگریزی=Coventry Patmore}} (پیدائش:23 جولائی 1823ء-وفات:26 نومبر 1896ء)
مشہور نظم "The Angel in the House" کا شاعر جو ایک انگریز تھا ۔
 
== حالات زندگی ==
==== ابتدائی ایام ====
کوونٹرے نے اپنی ابتدائی تعلیم گھریلو ماحول میں ہی حاصل کی۔ اس کی تعلیم میں اس کے باپ کے بھی بہت سے اثرات تھے۔ اس کی مصورانہ صلاحیتوں کی بنا پر اسے Silver Pallet کا انعام 1838 میں سوسائٹی آف آرٹ کی طرف سے دیا گیا ۔
سولہ سال کی عمر میں اسے فرانس کے اسکول میں بھیجا گیا جہاں اس نے پہلی نظم لکھی ۔۱۹۴۴۔1944 میں اس کی نظموں کا ایک مجموعہ شائع ہوا۔
 
وہ ایک سادہ طبعیت انسان تھا جس کی عمر [[برٹش میوزیم]] لائبریری لندن میں ایک ذمے دار عہدے پر ملازمت کرتے گزری۔ یہ ملازمت اس نے انیس سال کی عمر میں 1846 میں حاصل کی ۔
سطر 16:
اس کا شمار اپنے عہد کے اچھے لکھنے والوں میں ہوتا تھا۔ وہ نہ صرف ایک شاعر بلکہ ایک اچھا ادیب بھی تھا جس کے مضامین اس زمانے کے معیاری رسائل میں اکثر و بیشتر شائع ہوا کرتے اور ادبی حلقوں میں وقعت کی نگاہ سے دیکھتے جاتے تھے۔ مقالے اور مضامین کے علاوہ اس نے بہت سی ناولیں لکھیں اور کئی شعری مجموعے یادگار چھوڑے۔ اس کی تمام تخلیقات میں اخلاقی اور مذہبی عنصر خاص طور پر نمایاں ہے ۔
کووینٹرے کی بعض تخلیقات درج ذیل ہيں :
 
* Tamerton Church
* The Angel in the House
سطر 30 ⟵ 29:
* Religio poetae
 
== نظم ==
 
ذیل میں پیٹ مور کی مشہور نظم 'Toys' کا ترجمہ دیا جا رہا ہے۔ جسے اصل نظم کے مشابہ پیش کیا گیا ہے ۔
سطر 129 ⟵ 128:
[http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-02-23&edition=KCH&id=187745_29496337 روزنامہ دنیا ـ کراچی ایڈیشن 23-فروری 2013 صفحہ 15]
 
{{DEFAULTSORT:Patmore, Coventry}}
[[زمرہ:وکٹورین شعرا]]
[[زمرہ:1823ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1896ء کی وفیات]]
[[زمرہ:انگریز شعراء]]
[[زمرہ:برطانوی شاعری]]
[[زمرہ:برطانوی مصنفین]]
[[زمرہ:شعرا بلحاظ قومیت]]
[[زمرہ:برطانویوکٹورین شاعریشعرا]]