"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
119 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
| iso_code = [[آیزو 3166-2:IN]]
| blank_name_sec1 = [[انسانی ترقیاتی اشاریہ]]
| blank_info_sec1 = {{increase}} 0.920<ref name="IDHR 2011" >{{cite web |title=India Human Development Report 2011: Towards Social Inclusion |url=http://www.pratirodh.com/pdf/human_development_report2011.pdf |publisher=Institute of Applied Manpower Research, [[Planning Commission (India)|Planning Commission]], [[حکومت ہند]] |accessdate=17 October 2012}}</ref> (very high)
| blank1_name_sec1 = درجہ
| blank1_info_sec1 = 7واں (2011ء)
[[ملففائل:Kerala geographic map.png|thumbتصغیر|کیرلا کا ٹوپوگرافی نقشہ]]
'''کیرلا''' (കേരളം Kerala) [[بھارت]] کی ایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت [[تریوینڈرم]] ہے۔ اس ریاست کی زبان [[ملیالم]] ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر [[موپلاہ|موپلا]] قوم کے لوگ ہیں۔
== جغرافیہ ==
کیرلا کے مشرق میں [[تمل ناڈو|ریاستِ تمل ناڈو]]، شمالی مشرق میں [[کرناٹک|ریاستِ کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] ہیں۔ کیرلا [[حیاتی تنوع|متنوع]] خِطّوں سے مالامال ہے۔ سیاحی جرید ہ نیشنل جیوگریفک ٹراول میگزین کے مطابق ''دنیا میں سیاحت کے لائق 50 مقامات کی فہرست'' میں کیرلا کا نام بھی ہے۔<ref>[http://www.nationalgeographic.com/traveler/kerala.html ٹراولر میگزین میں کیرلا کے بارے میں۔ اخذ کردہ تاریخ 2007 مارچ 24]</ref> کیرلا کا کل رقبہ 38,863 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ بھارت کے کل رقبے کا %1.8 ہے۔
== تاریخ ==
سن 1950ء میں کیرلا بہت پسماندہ تھا۔ لیکن پچھلے پچاس سالوں میں یہاں انقلابانہ تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ اس کی اہم وجہ تعلیم اور جدیدیت کے اثرات ہیں۔ [[خواندگی]] اور [[صحت]] وغیرہ میں جو کچھ کامیابیاں حاصل کیں ہیں وہ سب [[ترقی یافتہ ملک|ترقی یافتہ ممالک]] سے شانہ بشانہ رہی ہیں۔ کیرلا کی سماجی ترقی کو ''کیرلا نمونہ'' کے نام پر غیر ممالک کے سماجی اور سیاسی ماہرین نے موضوعِ بحث بنایا ہے۔<ref name=ashanet>http://www.ashanet.org/library/articles/kerala.199803.html</ref>
== بھارت کی پہلی مسجد ==
[[ملففائل:Cheraman jumamasjid.JPG|thumbتصغیر|200px|چیرامن مسجد]]
کیرلا کے گاؤں [[کوڈنگلور]] میں واقع [[چیرامن مسجد]]، بھارت کی پہلی مسجد اور دنیا کی دوسری مسجد جہاں پر جمعہ کی نماز باجماعت پڑھی گئی۔
عالمی تاریخوں میں [[ناریل]] کے درختوں سے بھرا صاف اور شفاف آب و ہوا والا ایک دیس کا تذکرہ ملتا ہے وہ '''کیرالا''' ہے۔ ماہرِ تاریخِ کیرالا سید محمد لکھتے ہیں کہ کیرالا بہت قدیم نام ہے۔ اس لفظ کا منبع قدیم تمل زبان ہے اور [[سنسکرت]] اور [[پالی]] میں یہ لفظ 'چیرن' تھا وہی کیرالا ہو گیا۔ بعض لوگ اس بات کے بھی قائل ہیں کہ اس کو کیرالا اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ '''چیرمال''' کی سلطنت تھی۔<ref>the book:''Kerala Muslim Charithram''</ref> اور ایک گروہ اس بات کے بھی قائل ہے کہ یہاں کی خوبصورت آب و ہوا اور دولت کی ریل پیل دیکھ کر اہلِ عرب نے اس کو '''خیر اللہ''' نام دیا، پھر تبدیل ہوکر کیرالا ہو گیا ۔<ref>refer the Book:Muslim and Kerala Civilization</ref>
== قدیم کیرالا ==
[[تصویرفائل:Madras Prov 1859.gif|thumbتصغیر|rightدائیں|انیسویں صدی عیسوی کے صوبۂ مدراس کا نقشہ جس میں موجودہ کیرلا کے علاقے [[ٹراونکور]]، [[کوچی]] اور [[ملابار]] دکھائے گئے ہیں]]
سرزمینِ کیرالا سیاحوں اور زائروں کے لیے قابلِ کشش رہی ہے۔ ماضی میں یہاں چھوت چھات کی جڑیں بہت مضبوط تھیں۔ کیرالا کے لوگ اونچے طبقے اور نیچے طبقے پر بٹے ہوئے تھے۔ لیکن بعد میں 20 ویں صدی کے اوائل میں نشاتِ ثانیہ کے رہنماؤں نے اس طبقہ پرستی سے کیرالا کو نجات دلائی۔
== کیرلا کے اضلاع ==
{{اصل مضمون|کیرلا کے اضلاع}}
[[تصویرفائل:Kerala density map1.PNG|thumbتصغیر|leftبائیں|کیرلا کی کثافتِ آبادی بلحاظِ اضلاع]]
کیرلا کے 14 اضلاع ہیں۔
# [[ترواننت پورم ضلع|ترواننتپورم]]
{| class="navbox" width="97%"
!colspan="12" style="padding:0.3em 0; line-height:1.2em; font-size:110%;"| کیرالا کے اہم شہر
{{nobold|(2001 Census of India estimate)<ref>{{cite web |url=http://www.citypopulation.de/India-Kerala.html |title=Kerala |publisher=Office of the Registrar General and Census Commissioner |date=2007-03-18 |accessdate=2008-07-23}}</ref>}}
[[تصویرفائل:Tvmcityview.jpg|border|200px|ترواننت پورم]]
[[ترواننت پورم]]
[[تصویرفائل:Kochi India.jpg|border|200px|کوچی]]
[[کوچی]]
| align=center | 01 ||align=left | '''[[ترواننت پورم]]''' || [[ترواننت پورم ضلع|ترواننت پورم]] || 744,983
== موسم ==
[[تصویرفائل:Kerala ecozones map labelled3.png|thumbتصغیر|rightدائیں| کیرلا کا جغرافیہ]]
کیرلا چونکہ [[خط استوا]] سے بہت قریب ہے اس لیے یہاں گرمسیری موسم کا امکان ہونا تھا۔ لیکن [[بحیرہ عرب]] اور [[مغربی گھاٹ]] کی قربت کی وجہ سے یہاں متوسط سرد و گرم موسم ہوتا ہے۔
{{Weather box|location = کیرلا
|source 1 =<ref name="IMD"/><ref name="moef"/>
|date=May 2012}}
== زبان ==
==زبان==
{{Pie chart
| thumb = right
کیرلا میں [[زبانِ رابطۂ عامہ|عام رابطہ کی زبان]] [[ملیالم]] ہے۔ یہ ایک [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبان]] ہے۔ ملیالم اور [[انگریزی]] سرکاری زبانیں ہیں، لیکن ملیالم کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔ ان کے علاوہ دوسری زبانیں بولنے والے بھی ہیں۔ ان میں [[تمل زبان|تمل]] اور [[اردو]] اہم ہیں۔ کیرلا کے شمالی ضلع کاسرگوڈ میں ملیالم کے ساتھ ساتھ [[تلو زبان|تلو]]، [[کونکنی زبان|کونکنی]] اور [[کنڑا زبان|کنڑ]] بولنے والے بھی موجود ہیں۔
== مذاہب ==
{{bar box |title=[[کیرالا کے مذاہب]]<ref name="censusindia1"/> |titlebar=#ddd |left1=مذہب |right1=فیصد |float=right|bars= {{bar percent|[[ہندو]]|orange|56.2}} {{bar percent|[[اسلام]]|green|24.7}} {{bar percent|[[مسیحی]]|blue|19.0}} {{bar percent|دیگر|black|0.1}}}}
== ندیاں ==
کیرلا میں 44 ندیاں ہیں۔ ان میں 41 ندیاں [[مشرق]] سے نکل [[مغرب]] کی طرف بہتی ہیں۔ اور 3 ندیاں مشرق کی طرف بہہ کر [[دریائے کاویری]] میں جا ملتی ہیں۔ ان کے علاوہ 15 کلومیٹر سے کم لمبی ندیاں بھی بہت ہیں۔ کیرلا کا سب سے بڑا دریا [[دریائے پیریار|پیریار]] ہے۔ پرانے زمانے میں کیرلا میں [[آمد و رفت]] دریا پر منحصر تھی۔ یہاں آبپاشی اور ماہی گیری کے علاوہ بجلی بھی دریاؤں پر انحصار کرتی ہے۔
== حیوانات و نباتات ==
{{Infobox region symbols
| region = کیرلا<ref>{{cite web |url=http://www.prd.kerala.gov.in/symbols.htm |title=Kerala Symbols |publisher=Public Relations Dept, Kerala |accessdate=30 May 2015}}</ref><ref name="kerala">{{cite web|url=http://web.archive.org/http://www.fisheries.kerala.gov.in/index.php?option=com_content&view=article&id=85:karimeenvarsham&catid=41:inland-fisheries&Itemid=45|title=KarimeenVarsham|publisher=web.archive.org|accessdate=24 September 2014}}</ref>
| region_type =
| country = بھارت
| animal = [[Fileفائل:Guruvayoor Kesavan Statue.jpg|50px]] [[ایشیائی ہاتھی|بھارتی ہاتھی]]
| bird = [[Fileفائل:Great hornbill 614.jpg|40px]] [[ابو قرن]]
| flower = [[Fileفائل:Konnamaram.JPG|40px]] [[املتاس]]
| tree = [[Fileفائل:Coconut tree climbing DSCN0345.jpg|40px]] [[ناریل]]
| fish = [[Fileفائل:Karimean.jpg|40px]] [[کاشمیرا مچھلی|کاشمیرا]]
[[Fileفائل:Haliastur indus -Kerala, India-8.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|برہمنی باز]]
[[Fileفائل:Common Lime Butterfly Papilio demoleus by Kadavoor.JPG|thumbتصغیر|leftبائیں|تتلی]]
== سیاحت ==
[[تصویرفائل:Munnar hillstation kerala.jpg|thumbتصغیر|rightدائیں|[[مونار]]، کیرلا کا ایک [[پہاڑی مستقر]]]]
آج کل کیرلا [[بھارت]] کا اہم سیاحتی مرکز بن گیا ہے۔ سال 2006ء میں 85 لاکھ سیاح کیرلا میں آئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں %24 کا اضافہ ہوا ہے۔<ref>http://www.keralatourism.org/tourismstatistics/TS2006.pdf</ref> یہاں کے [[پہاڑی مستقر|پہاڑی مقامات]]، سواحل اور جنگلات سیاحوں کے لیے پسندیدہ اور دلچسپ بن گئے۔
=== پہاڑی مستقرات ===
* [[دیوی کولم]]
* [[پونموڈی]]
* [[ویاناڈ]]
* [[واگامن]]
[[تصویرفائل:Sunset at Varkala Beach Kerala India.jpg|thumbتصغیر|rightدائیں|[[ورکلا]] ساحل]]
== سرکاری نشانات ==
* کیرلا کی سرکاری زبان [[ملیالم]] ہے
* کیرلا کا امیری نشان [[اشوک کا ستون شیر|ستون شیر اشوک]] کے دونوں طرف کھڑے ہاتھی
</gallery>
== تصاویر ==
<gallery widths=150px height=120px perrow="4" align="center">
File:Aranmula-boat race- Kerala-India-1.jpg|ولم کلی(کشتی بازی)
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
== بیرونی روابط ==
{{بھارت کی ریاستیں}}
{{کیرلا}}
{{مغربی گھاٹ}}
{{بھارت کی مساجد}}
[[زمرہ:جنوبی بھارتکیرلا]]
[[زمرہ:1956ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:بھارت کے صوبے اور مرکزی علاقے]]
[[زمرہ:1956ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات]]
[[زمرہ:کیرلاجنوبی بھارت]]