"کیری نیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox person
}}
مادام کیری امیلی مور نیشن (Carrie Amelia Moore Nation) اٹھارہویں صدی کے اواخر اور [[انیسویں صدی]] کے اوائل کی مشہور خاتون ہے۔ اس کے دور میں امریکا میں شراب کی تجارت عروج پر تھی اور اس شرابیت میں شرابور قوم کے اکثر مرد اپنے بیوی بچوں سے ہی نہیں بلکہ اپنی جان سے بھی غافل تھے اور ہر سال لاتعداد لوگ موت کے منہ میں صرف اور صرف اس ام الخبا ُ ث کے استعمال کی وجہ سے چلے جاتے تھے ان حالات میں چھ فٹ طویل قامت کی حامل ایک سو پچہتر پونڈ وزنی کیری نیشن نے شراب پرستوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا جس کی پاداش میں انہیں تیس بار جیل یاترا کرنا پڑی ہ۔ اتھ میں کلہاڑی سنبھالے شراب خانوں کو تہس نہس کر دینے والی خاتون کہ اس جہاد کو "Hatchetations" کا نام دیا گیا مادام کیری نیشن کو اپنے اس جہاد کی وجہ سے صرف ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی شہرت حاصل ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:امریکی مجرمین]]
[[زمرہ:گیرارڈ کاؤنٹی، کینٹکی کی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی حامی حق رائے دہی نسواں]]
[[زمرہ:1846ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1911ء کی وفیات]]
[[زمرہ:امریکی حامی حق رائے دہی نسواں]]
[[زمرہ:امریکی مجرمین]]
[[زمرہ:گیرارڈ کاؤنٹی، کینٹکی کی شخصیات]]