"کیرینیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox settlement
|name = کیرینیہ
|official_name = Κερύνεια ([[يونانی|یونانی]])<br />
Girne ([[ترکی]])
|nickname =
سطر 14:
|pushpin_map_caption = Location in North Cyprus
|subdivision_type = ملک
|subdivision_name = [[Fileفائل:Flag_of_the_Turkish_Republic_of_Northern_Cyprus.svg|40px]] [[ترک جمہوریہ شمالی قبرص]]
|subdivision_type1 = ضلع
|subdivision_name1 = [[ضلع کیرینیہ]]
سطر 57:
'''کیرینیہ''' (Kyrenia) '''[[گرنے]]''' (Girne) [[قبرص]] کے شمالی [[ساحل]] پر ایک [[شہر]] ہے اس کی وجہ شہرت تاریخی بندرگاہ اور [[قلعہ]] ہے-
 
== تاریخ ==
==== قبل از تاریخ اور قدیم اوقات ====
کیرینیہ کی تاریخ ٹروجن جنگ کے آخر تک پہنچتی ہے اور یہ اخاینز (Achaeans) نے آباد کیا-<br />
==== قرون وسطی ====
جب 395 میں رومی سلطنت کی تقسیم مشرقی سلطنت اور مغربی سلطنت میں ہوئی تو قبرص بازنطینی شہنشاہوں اور یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے تحت آیا-<br />
==== سلطنت عثمانیہ کا دور ====
سلطنت عثمانیہ کے تحت کیرینیہ ضلع پہلے چار میں سے ایک اور بعد میں چھ میں سے ایک انتظامی اضلاع میں سے تھا- شہر کو ایک چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا-<br />
==== برطانوی راج ====
1878 میں برطانوی اور عثمانی حکومتوں کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت جزیرہ کو مشرقی بحیرہ روم میں ایک فوجی اڈے کے طور پر دے دیا گیا-
سطر 69:
1960 میں [[قبرص]] نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی-
== بندرگاہ ==
[[تصویرفائل:Kyrenia Castle2.jpg|thumbتصغیر|کیرینیہ کا قلعہ]]
کیرینیہ کی وجہ شہرت اس کی تاریخی بندرگاہ ہے- حال میں یہ [[بندرگاہ]] ایک سیاحی مقام ہے-
 
سطر 75:
کیرینیہ کی پرانی [[بندرگاہ]] کے مشرق کے آخر میں ایک شاندار قلعہ فن تعمیرات کا عمدہ نمونہ ہے-
== جامعات ==
[[تصویرفائل:Kyrenia ship.jpg|thumbتصغیر|کیرینیہ- ایک قدیم کشتی]]
شہر میں دو جامعات ہیں-
* گرائن امریکی یونیورسٹی
سطر 92:
* [http://www.whereiscyprus.net/ قبرص کہاں ہے]
 
[[زمرہ:ضلع کیرینیہ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:شمالی قبرص کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع کیرینیہ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:قبرص کے آباد مقامات]]