"کیشے (کمپیوٹنگ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، اس ک\1، ئے، سے، سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 2:
[[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] میں کیشے یا Cache ایسے مواد کو (اس کے اجتماع) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو اس مواد کی دوہری نقل کے طور پر رکھا گیا ہو کہ جس کی اصل کسی بعیدی کمپیوٹر پر محفوظ ہو یا بنائی گئی ہو۔ سادہ الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ کیشے دراصل مواد (کسی بھی [[ویب سائٹ]] کا خاکہ یا شکلبندی) کو کسی سرور (سرور) سے حاصل کرنے کے بعد صارف کے کمپیوٹر پر رکھ لیتا ہے تاکہ دوسری بار وہی ویب سائٹ (ویب سائٹ) دیکھنے پر نئے سرے سے تمام تر معلومات دوبارہ حاصل کرنے کی بجائے کیشے میں ہی محفوظ مواد سے اس کو حاصل کر لیا جائے ۔
 
[[زمرہ:معمارئ کمپیوٹر]]
[[زمرہ:مرکزی عملی اکائی]]
[[زمرہ:شمارندی معطیات]]
[[زمرہ:کمپیوٹر میموری]]
[[زمرہ:مرکزی عملی اکائی]]
[[زمرہ:معمارئ کمپیوٹر]]