"کیفیت حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
کیفیت حیات کا مطالعہ کی اہمیت زندگی کے ہر شعبہ میں مستند ہے مگر خاص طور پر [[طب]] و صحت اور ایسے شعبہ جات ہیں کہ جس میں اس علم کے براہ راست نفاذ سے نہ صرف یہ کہ شفاخانوں کی حالت اور طبی سہولیات کی فراہمی کی حالت بہتر بنائی جاسکتی ہے ہلکہ یہ انداز بھی لگایا جاسکتا ہے کہ جو رقم ان اداروں کو مہیا کی جا رہی ہے کافی ہے کہ نہیں؟ اس کا استعمال کن کن مقامات پر کیا جائے کہ مریضوں کی کیفیت حیات کو بہتر بنایا جاسکے؟
== کیفیت حیات کی پیمائش ==
اگر شعبہ صحت میں، کیفیت حیات کی پیمائش کی بات کی جائے تو اس کو درج ذیل دو اقسام کے پمانے استعمال کرکے ناپا جاتا ہے<br/>
1- [[سال حیات بمطابق کیفیت|سال حیات بمطابق کیفیت (quality adjusted life years / QALY)]]
: اس سے مراد ایسا تخمینہ ہے کہ جو یہ بتاتا ہے کہ کسی [[طب]]ی معالجے یا [[آلہ|آلے]] یا [[اختراع]] کے استعمال سے زندگی میں کتنے سال کا اضافہ ہوگا۔ اس کی قیمت ظاہر ہے کہ 1 سے 0 تک ہوتی ہے۔
2- [[سال حیات بمطابق عجز|سال حیات بمطابق عجز (disability adjusted life years / DALY)]]
: اس سے مراد کسی بھی [[مرض]] یا بیماری سے پیدا ہونے والی تمام تر تکلیف و بار کی ہوتی ہے۔ یعنی یہ [[عجز|عجز یا معذوری]] سے ضائع ہوجانے والے سالوں اور قبل از وقت موت سے ضا‏ئعضائع ہوجانے والے سالوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ اس کی قیمت بھی 1 سے لیکر 0 تک ہوتی ہے۔
مندرجہ بالا ڈیلی اور کالی کی مدد سے کسی بھی علاج کے [[نفع لاگت|نفع لاگت (cost effectiveness)]]، کے بارے میں اندازہ لگایا جاتا ہے، مثلا اگر کسی قسم کے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کے معالجہ پر 10،000 [[روپیہ|روپے]] کی لاگت آتی ہے اور اس کی وجہ سے وہ شخص دو سال مزید جی لیتا ہے یعنی زندگی میں 2 برس کا اضافہ ہوجاتا ہے تو اس کے لیے ایک QALY (یعنی حیات میں ایک برس کے اضافے) کی قیمت 5000 روپے ہوگی۔
 
اب کاروباری انداز میں اگر اس حساب سے [[قیمت حیات|قیمت حیات (value of life)]] نکالی جائے تو یہ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ QALY سے یہ نہیں کہا جاسکتا ہے وہ 2 برس جو اس معالجے کی وجہ سے زندگی میں بڑھیں گے انکی حیثیت، کیفیت حیات (کوالٹی آف لائف) کے لحاظ سے کیا ہوگی؟ کیا وہ شخص اس بڑھنے والی زندگی کو واقعی ایک زندگی کی طرح گزار سکے گا یا یہ اضافی زندگی [[عجز|معذوری]] اور تکلیف کا مجموعہ ہوگی؟ [[ترقی پذیر ممالک]] کے بارے میں تو اعداد و شمار میسر نہیں کہ ایسی صورت میں کیا فیصلہ کیا جاتا ہے، مگر [[ترقی یافتہ ممالک]] میں اس قسم کے سوالات سامنے لائے جا رہے ہیں کہ کیا ایسی صورت حال میں علاج مہیا کیا جانا مناسب ہے یا نہ کیا جانا؟
== مزید دیکھیے ==
* [[معیار زندگی]]
* [[خوشی]]
* [[مشعر کیفیت حیات]]
 
== بیرونی روابط ==
* درج ذیل تمام روابط انگریزی زبان کے صفحات پر لے جاتے ہیں
* [http://www.infoplease.com/ipa/A0778562.html انفوپلیس کے وقوع پر کیفیت حیات کے بارے میں اقوام متحدہ کا جائزہ]
* [http://plato.stanford.edu/entries/well-being/ راحت الوجود پر اسٹینفورڈ دائرہ المعارف کا مقالہ]
* [http://gsociology.icaap.org/report/cqual.html تحقیقی منصوبہ برائے عالمی معاشرتی تبدیلی کے وقوع پر کیفیت حیات کا جائزہ]
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:عمرانیکیفیت اصطلاحاتحیات]]
[[زمرہ:مثبت ذہنی رویہ]]
[[زمرہ:خوشی]]
[[زمرہ:سادہ زندگی]]
[[زمرہ:سماجی اقتصادیات]]
[[زمرہ:صحت، تعلیم اور فلاحی معاشیات]]
[[زمرہ:عمرانی اصطلاحات]]
[[زمرہ:فلسفہ حیات]]
[[زمرہ:کیفیت]]
[[زمرہ:سماجی اقتصادیات]]
[[زمرہ:معاشری اقتصادیات]]
[[زمرہ:ماحول]]
[[زمرہ:سادہمثبت زندگیذہنی رویہ]]
[[زمرہ:کیفیتمعاشری حیاتاقتصادیات]]
 
[[pl:Wskaźnik Jakości Życia]]