"کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
علم کیمیا وہ علم/سائنس ہے جو موجود مرکبات و عناصر کی ترکیب و تعامل کی تحقیق اور قدرتی و مصنوعی یا ترکیبی مرکبات کے امتزاج کا مطالعہ کرتا ہے۔<ref>[http://nlpd.gov.pk/lughat/search.php ْQaumi English Urdu Dictionary - قومی انگریزی اردو لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== سرخیاں ==
[[ملففائل:Atom_Diagram.svg|تصغیر|ایک جوہر (ایٹم) کا مسانچ ،جو ردرفورڈ نے پیش کیا۔]]
پہلے زمانے میں لوگو یہ سمجھتے تھے کہ اس دنیا میں تمام اشیاءایک از سو (1/100 گندم کے دانہ) کے برابر ایک چھوٹے سے ذرے سے بنے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ انسان نے ترقی کی اور یہ بات ثابت کی کہ دنیا کا سب چھوٹا ذرہ یوں ہوتا ہے کہ اس کے درمیان میں [[مرکزہ]] (نیوکلس) ہوتا ہے اور اس میں [[برقیہ]]،[[اولیہ]] اور [[تعدیلہ]] ہوتے ہیں جن میں [[اولیہ]] اور [[تعدیلہ]] مرکزہ (یعنی نیوکلس) میں ہوتے ہیں اور [[برقیہ]] جو [[منفی]] (نیگٹیو) چارج رکھتا ہے اس مرکزہ کے ارد گرد گھومتے ہیں یا چکر لگاتے ہیں۔؎
== تاریخ ==
سطر 11:
پیریئڈک ٹیبل ایک ایسا ٹیبل ہوتا جس میں تمام طر عطوم یا [[جوہر]]ات کی تفصیل ہوتی ہے۔ اس ٹیبل کو ایک خاص اصول کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔
 
[[ملففائل:Periodic table (polyatomic).svg|500px|درمیان]]
 
== شا خیں ==
کیمیا کی مندرجہ ذیل شا خیں ہیں:
=== نامیاتی کیمیا ===
[[آرگینک کیمسٹری]]، [[کاربن]] اور [[ہائیڈروجن]] کے [[آب کاربن]] (hydrocarbons) اور ان سے ماخوذ مرکبات کے مطالعہ سے متعلق ہے۔
=== غیر نامیاتی کیمیا ===
[[ان آرگینک کیمسٹری]]، [[غیر نامیاتی مرکبات]] کے مطالعہ سے متعلق ہے۔
=== طبیعی کیمیا ===
[[فزیکل کیمسٹری]] مادے کی ترکیب اور طبیعی خواص کے درمیان تعلق اور ان میں ہونے والی تبدیلیوں سے متعلق ہے۔
=== تجزیاتی کیمیا ===
کیمیائی نمونے کے اجزا کی علیحدگی، ان کا تجزیہ اور پہچان [[اینالیٹیکل کیمسٹری]] کہلاتا ہے۔
=== حیاتیاتی کیمیا ===
کیمیا کی وہ شاخ جو جاندار اجسام میں پائے جانے والے کیمیائی مادوں کی ساخت، ترکیب اور ان کے کیمیائی عمل کے مطالعہ سے متعلق ہے [[بائیو کیمسٹری]] کہلاتی ہے۔
=== نیوکلیائی کیمیا ===
[[نیوکلیئر کیمسٹری]] میں تابکاری، نوکلیائی عملیات اور نوکلیائی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
=== صنعتی کیمیا ===
کیمسٹری کی وہ شاخ جس میں تجارتی پیمانے پر مرکبات بنانے کے طریقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، [[انڈسٹریل کیمسٹری]] کہلاتی ہے۔
=== ماحولیاتی کیمیا ===
[[انوائرنمنٹل کیمسٹری]]، حیاتیاتی کیمیائی (biochemical) مظاہر جو قدرتی طور پر زمین پر رونما ہوتے ہیں کے مطالعہ سے متعلق ہے۔
 
سطر 37:
 
{{حوالہ جات}}
 
{{علوم فطریہ}}
 
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:علوم فطریہ]]
[[زمرہ:علوم طبیعیہ]]
[[زمرہ:کیمیاء]]