"کیویائی روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 52:
== ابتدائی تاریخ ==
روس (رس) لوگ [[روس خاگانیٹ]] کے تحت تھوڑے بہت منظم ہوئے، جو کیویائی روس کی پیش رو ریاست سمجھی جا سکتی ہے۔ " بنیادی وقائع" (کرونیکل) کے مطابق ،جو کیویائی روس کی ابتدائی تاریخی دستاویز ہے ،"[[رورک]] نام کے ایک [[ورانجیئن]] ([[وائی کنک لوگ]]) 860ء کے قریب، جنوب کی طرف جانے اور [[کیف]] تک اپنی حکومت بڑھانے سے پہلے خود کو موجودہ شمالی روس کے شہر [[نووگورد]] میں خود کو مستحکم کیا۔ اس بنیادی وقائع میں اس کو "رورک شاہی خاندان " کا جد امجد بتایا گیا ہے۔ کرونیکل کے مطابق ،"سال 6376 (859ء) میں سمندر کے پار سے ورانجیئن، چود، اسلاو، میریا، ویزے، کریوچ وغیرہ قبیلوں سے خراج لیتے تھے :-
سال 6370(862ء) میں ان قبیلوں نے ورانجیئنوں کو پیچھے سمندر کی طرف ہانک (دھکیل) دیا اور انہیں خراج دینے سے انکار کر دیا اور خود حکومت کا انتظام سمبھال لیا، مگر ان کے درمیان کوئی قانون نا تھا اس لیے ان قبیلوں کے درمیان تنازعات شروع ہو گئے۔ اختلافات کی وجہ سے ان میں ایک دوسرے کے خلاف جنگیں شروع ہو گئیں، تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ کسی بادشاہ بناتے ہیں جو ہم پر حکومت کرے اور رواج کے مطابق ہمارے فیصلے کرے۔ اس لیے وہ سمندر کے پار ورانجیئن ([[روس لوگ]]وں) کے پاس گئے، یہ والے ورانجیئن روس کہلاتے تھے۔ ایسے ہی جیسے کچھ ورانجیئن [[سویڈ]]، دوسرے کچھ [[نارمن]] اور [[اینگل]] اور کچھ اور دوسرے [[گوتھ]] ([[گوٹلینڈر]]) کہلاتے تھے، جیسے کہ اس زمانے میں ان کے نام تھے۔ چودوں، [[سلاو|اسلاووں]]، کریوچوں اور ویزوں نے روس لوگوں سے کہا " ہماری سرزمین وسیع اور امیر ہے لیکن اس پر کوئی قانون نہیں ہے۔ آؤ اور بادشاہ کی طرح ہم پر حکومت کرو۔ تین بھائیوں نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ خود کو اس کام کیے پیش کیا۔ انہوں نے ان روسوں کو اپنے ساتھ لیا اور واپس آ گئے۔ یہ ورانجیئن پہلے [[لادوگا]] میں آباد ہوئے پھر جنوب کی طرف بڑھتے ہوئے [[نووگورد]] آ‏ےآے اور آخر کار [[کیف]] پہنچے۔ انہوں نے [[خزار]]وں کی حکومت کا خاتمہ کرتے ہوئے [[کیف]] والوں سے خراج لینا شروع کر دیا۔ کیویائی روس کہلائی جانے والی ریاست کی بنیاد 880ء قریب شہزادہ [[اولگ]] ( خزاروں کی دستاویز میں ہیگو) نے رکھی۔ اگلے 35 سال میں اولگ اور اس کے جنگجوؤں نے متعدد مشرقی سلاوی اور فن قبیلوں کو اپنے تابع کیا۔ 907ء میں اولگ نے [[قسطنطنیہ]] کے خلاف ایک مہم کی قیادت کی اور 911ء مین برابری کی سطح پر [[بازنطینی سلطنت]] کے ساتھ ایک اقتصادی معاہدے پر دستخط کیے۔ نئی کیویائی ریاست ترقی کی طرف گامزن رہی کیونکہ اس کے پاس برآمد کرنے کے لیے [[سمور]] ([[فر]])، [[موم]] اور [[شہد]] وافر مقدار میں تھا اور اس لیے بھی کہ [[مشرقی یورپ]] کے تین اہم تجارتی راستے : [[دریائے وولگا]] کا تجارتی راستہ، [[بحیرہ بالٹک]] سے لے کر مشرق تک ؛ [[دریائے ڈینیپر]] کا تجارتی راستہ، [[بحیرہ بالٹک]] سے لے کر [[بحیرہ اسود]] تک اور خزاروں سے [[جرمنی|جرمن]]وں تک کا تجارتی راستہ اس کی اجادہ داری میں تھا ۔
 
[[کیف]] کے حکمران [[سویتو سلاو اول]] (دور حکومت:995ء-972ء) کے دور تک کیویائی روس کے حکمرانوں نے [[سلاو|اسلاوی]] ناموں اور مذہب کو اختیار کر لیا تھا۔ سویتو سلاو کی فوجی فتوحات حیرت انگیز تھیں اس نے اپنے دو طاقتور ہمسایوں [[خزاری سلطنت]] ([[خزاریہ]]) اور [[بلغاروی سلطنت]] کو تاراج کر کے رکھ دیا۔ 9ویں صدی سے پیچینگ خانہ بدوش کی کیویائی روس کے ساتھ آویزش شروع ہوئی اور 2 صدیوں سے زائد عرصے تک الہوں نے کیویائی روس کی سرزمین پر بے ترتیب حملے جاری رکھے جو کبھی کبھی باقاعدہ جنگ کی صورت اختیار بھی کر لیتے تھے (جیسے 920ء کی ان کی کیویائی روس کے خلاف جنگ)۔ 968ء میں پیچینگوں نے حملہ کیا اور کیو شہر کا محاصرہ کر لیا ۔
سطر 62:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:تاریخکیویائی بیلاروس (862 تا 1236)روس]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں روس]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں یوکرین]]
[[زمرہ:1240ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:882ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:یورپ کی سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:سابقہ سلافیہ ممالک]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:تاریخ بیلاروس]]
[[زمرہ:تاریخ بیلاروس (862 تا 1236)]]
[[زمرہ:تاریخ روس]]
[[زمرہ:تاریخ یوکرین]]
[[زمرہ:کیویائی روس]]
[[زمرہ:روس]]
[[زمرہ:سابقہ سلافیہ ممالک]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں روس]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں یوکرین]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:یورپ]]
[[زمرہ:یورپ کی سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:یوکرین]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]