"کیڈمیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 7:
[[جوہری بجلی گھر]]وں میں اسے فالتو [[نیوٹرون]] جذب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس طرح نیوکلیئر ری ایکشن کی رفتار قابو میں رہتی ہے۔ نیوٹرون جذب کر کے کیڈمیئم [[گاما رے]] خارج کرتا ہے۔
== زیورات میں استعمال ==
[[دوری جدول]] کے گروپ 12 میں [[زنک]] کیڈمیئم اور [[پارہ]] شامل ہیں اور یہ تینوں دھاتیں گرم کرنے پر نسبتاً کم درجہ حرارت پر بخارات بن کر اُڑ جاتی ہیں۔ یعنی اگر سونے چاندی میں کیڈمیئم موجود ہو تو محض گرم کرنے پر یہ اڑ جاتا ہے اور سونا یا چاندی دوبارہ خالص بن جاتے ہیں۔ اس طرح سونے چاندی کی ری سائکلنگ آسان ہو جاتی ہے۔
پگھلی ہوئی حالت میں چاندی اپنے حجم سے 22 گنا زیادہ آکسیجن جذب کر لیتی ہے جو ٹھنڈا کرنے پر خارج ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے کاریگر کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیڈمیئم ڈی آکسیڈائزر کا کام کرتی ہے اور چاندی میں آکسیجن جذب نہیں ہونے دیتی۔
چاندی کا قیراط کم کرنے کے لیے اکثر تانبا ملایا جاتا ہے مگر جب تانبا آکسائیڈ بناتا ہے تو چاندی پر دھبے پڑ جاتے ہیں۔ کیڈمیئم ان دھبوں کو بننے سے روکتا ہے۔
کیڈمیئم کی ملاوٹ سے چاندی زیادہ آسانی سے پگھلتی ہے، روانی سے بہتی ہے اور اس سے تار یا چادر بنانا آسان ہو جاتا ہے۔
18 قیراط کے ہرے رنگ کے سونے میں 12.5 فیصد تک کیڈمیئم موجود ہوتا ہے۔<ref>[https://theassayoffice.co.uk/cadmium_labexpert cadmium testing]</ref>
اگرچہ کیمیاء میں کیڈمیئم کو Cd سے ظاہر کیا جاتا ہے لیکن سنار اور زیور ساز کیڈمیئم کے لیے KDM کا تخفف استعمال کرتے ہیں۔ پہلے جب سونے کے زیورات میں ٹانکا لگانا ہوتا تھا تو تابنے اور سونے کا سولڈر استعمال ہوتا تھا جو لگ بھگ 14 قیراط سونے کا ہوتا تھا۔ یعنی 22 قیراط کے زیور کو جب بعد میں پگھلایا جاتا تھا تو ٹانکے کی وجہ سے وہ لگ بھگ 20 قیراط کا رہ جاتا تھا۔ لیکن سونے اور کیڈمیئم سے بنے سولڈر میں 14 کی بجائے 22 قیراط سونا ہوتا ہے اور ایسے ٹانکے والے 22 قیراط کے سونے کے زیور کو پگھلانے سے اس کے قیراط کم نہیں ہوتے<ref>[http://www.artofgold.in/what-do-hallmark-916-kdm-jewellery-mean/2015/5199 What do Hallmark, 916 & KDM jewellery mean? ]</ref>
== مسمومیت ==
چونکہ کیڈمیئم کے مرکبات اور بخارات زہریلے ہوتے ہیں اس لیے اکثر ممالک نے زیورات میں کیڈمیئم کے استعمال پر پابندی عائید کر دی ہے۔2 مئی 2011 کو جاری ہونے والے ایک قانون کے مطابق یورپی یونیئن کے ممالک میں کسی بھی زیور میں کیڈمیئم کی مقدار 0.01 فیصد (یعنی ایک کلو سونے میں 100 ملی گرام) سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ۔
خیال کیا جاتا ہے کہ کیڈمیئم کی وجہ سے سرطان (کینسر) ہو سکتا ہے۔
[[تمباکو]] میں کیڈمیئم پایا جاتا ہے اور سگریٹ پینے والوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔<ref>[http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/1586467 Cadmium in tobacco.]</ref>
سطر 29:
== حوالے ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
== نگار خانہ ==
سطر 37:
</gallery>
[[زمرہ:کیمیائی عناصر]]
[[زمرہ:پیشہ وری سلامتی و صحت]]
[[زمرہ:دھاتیںتوانائی]]
[[زمرہ:جوہری بجلی گھر]]
[[زمرہ:منتقلی دھاتیں]]
[[زمرہ:سمومیات]]
[[زمرہ:منتقلی دھاتیں]]
[[زمرہ:عناصر]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:جوہریکیمیائی بجلی گھرعناصر]]
[[زمرہ:توانائیمنتقلی دھاتیں]]
[[زمرہ:نویاتی توانائی]]
[[زمرہ:دھاتیں]]
[[زمرہ:نیوٹرون موڈریٹر]]