"سیارچہ شکن ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12:
 
== امریکا کے تجربات ==
فروری 2008ء میں امریکا نے اعلان کیا کہ اس کا ایک مصنوعی سیارچہ بے قابو ہوچکا ہے جسے تباہ کرنا ضروری ہے کہ کیونکہ اس پر انسان کے لیے انتہائی ضرر رساں مواد موجود ہے۔ اسے تباہ کرنے کے لیے امریکا ایک میزائیل استعمال کرے گا۔<ref name="بی بی سی17 فروری 2008ء">[http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2008/02/080217_russia_accuse_us_zs.shtml بی بی سی17 فروری 2008ء]</ref> روس نے اس پر اپنے تحفظات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارچہ کی تباہی ایک بہانہ ہے اور اصل میں امریکا مصنوعی سیارچے کو تباہ کرنے کی آڑ میں سیارچہ شکن ہتھیار کا تجربہ کرنا چاہتا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ’ امریکا دوسرے مملاک کے مصنوعی سیاروں کو تباہ کرنے کے حوالے سے اپنے سیارچہ شکن میزائل نظام کا تجربہ کرنا چاہتا ہے‘۔ بی بی سی کے مطابق روسی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماضی میں بھی بہت سے ممالک کے سیارچے زمین سے ٹکرا چکے ہیں اور بہت سے ملک اپنے خلائی جہازوں میں زہریلا ایندھن استعمال کرتے ہیں لیکن اس سے قبل کبھی بھی اس قسم کے ’غیر معمولی اقدامات‘ نہیں اٹھائے گئے۔ <ref name="بی بی سی17 فروری 2008ء"/>
 
== متعلقہ مضامین ==