"گنجائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
 
سطر 1:
'''گنجائش''' {{دیگر نام|انگریزی= capacity}} ظرفیت اور محدودیت کے معنی میں ہے اور حدود کے تعین کے معنی میں بھی آتا ہے۔
== استعمالات و معانی ==
وسعت؛ سمائی؛ فراخی؛ سکت؛ گنجایش؛ لینے اور رکھنے کی گنجایش، خصوصاً ٹھیک [[مقدار]] کے حساب سے گنجایش؛ مکعبی ضخامت سامان؛ ذہنی وسعت یا ہمہ گیری؛ افکار یا علم حاصل کرنے کی استعداد؛ اثرپذیری کی قابلیت؛ سمجھ؛ پہنچ؛ حیثیت؛ قبول کرنے کی صلاحیت؛ فعال قوت؛ [[قابلیت]]، جیسے کسی شخص میں جانچنے پرکھنے کی قابلیت؛ [[اخلاقی]] یا [[قانونی]] [[اہلیت]] یا جواز داری؛ حیثیت (جیسے to give advice in the capacity of a friend:)؛ امکانی طور پر زیادہ سے زیادہ پیداوار۔ (برقی سکونیات) مشین یا آلہ پر انتہائی بوجھ؛ استعداد۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان،اسلام آباد پاکستان</ref>
 
سطر 7:
گنجائشدار : [[انگریزی]] : capacitor
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:برق]]
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:برقیاتی اصطلاحات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:برق]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]