"گندم" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
|genus = '''''Triticum'''''
|genus_authority = [[لنی اس|L.]]
<small>References:<br />&nbsp;&nbsp;[http://www.itis.gov/servlet/SingleRpt/SingleRpt?search_topic=TSN&search_value=42236&print_version=PRT&source=to_print Serial No. 42236] [[Integrated Taxonomic Information System|ITIS]] 2002-09-22</small>
|}}
 
'''گندم''' دنیا بھر میں اگائی جانے والی [[فصل]] ہے۔ یہ [[گھاس]] کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق [[2007ء]] میں پوری دنیا کی [[گندم]] کی پیداوار تقریباًًتقریباً 607 [[ملین]] [[قلع|ٹن]] رہی، جس کی رو سے یہ [[مکئی]] اور [[چاول]] کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی تیسری بڑی فصل ہے۔ [[گندم]] کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر [[آٹا]] تیار ہوتا ہے، جس سے [[روٹی]]، [[ڈبل روٹی]]، [[بسکٹ]]، [[کیک]]، [[دلیہ]]، [[پاستہ]]، [[نوڈل]] وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے [[بیج]] کے [[خمیر]] سے [[نشاستہ]]، [[بیئر]]، [[شراب]] اور [[حیاتیاتی ایندھن]] بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ [[گندم]] کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کے [[چارہ|چارے]] کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br />
 
[[ملففائل:WheatPennsylvania1943.jpg|thumbتصغیر|300px|تھریشر کے لیے تیار خشک گندم]]
 
[[ملف:WheatPennsylvania1943.jpg|thumb|300px|تھریشر کے لیے تیار خشک گندم]]
 
== مزید دیکھیے ==
[[بین الاقوامی گندم پیداوار شماریات]]
 
[[زمرہ:گندم| گندم]]
[[زمرہ:خوراکیں]]
[[زمرہ:غذائی فصلیں]]
[[زمرہ:فصلیں]]
[[زمرہ:غذائی فصلیں]]
[[زمرہ:خوراکیں]]