"گنگوبائی ہنگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Gangubai Hangal.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|گنگوبائی ہنگل اپنی بیٹی کے ہمراہ]]ہندوستانی کلاسکی موسیقی کی مشہور گلوکارہ۔ گنگو بائی کا جنم 1913 میں ریاست [[کرناٹک]] کے ایک گاؤں ہنگل میں ہوا۔ انہوں نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنی والدہ سے حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے ’کرانا گھرانے‘ کے گرو سوائی گاندھرو سے موسیقی کی مزید تعلیم حاصل کی۔[[ممبئی]] کی مقامی تقاریب اور [[گنیش اتسو]] کے موقع پر پرفارمنس دے کر گانگوبائی نے اپنے موسیقی کے کیرئیر کی شروعات کی۔ موسیقی کے ناقدین ان کی آواز کو بے حد سریلا اور دل کو چھو جانے والا بتایا۔ انہوں نے پچاس برس سے زيادہ وقفے تک موسیقی کی خدمت کی اور اس دوران انہوں نے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کو ایک نئی اونچائی تک پہنچایا۔ کلاسیکی موسیقی کے لیے کی گئی خدمات کے لیے انہيں کئی اعزازات دیے گئے جن میں [[پدم بھوشن]]، تانسین اعزاز اور سنگیت ناٹک اعزاز اہم ہیں۔ 21 جولائی 2009 کو 97 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:1913ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویںاکیسویں صدی کے ہندوستانیبھارتی گلوکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں]]
[[زمرہ:اکیسویںبیسویں صدی کے بھارتیہندوستانی گلوکار]]
[[زمرہ:ہندوستانیپدم گلوکاربھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم وبھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات]]
[[زمرہ:علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات]]
[[زمرہ:فنون میں پدم وبھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:کرناٹک کے گلوکار]]
[[زمرہ:کیرانہ گھرانہ]]
[[زمرہ:گلوکارہ]]
[[زمرہ:ہندوستانی خواتین موسیقار]]
[[زمرہ:ہندوستانی کلاسیکی خواتین گلوکار]]
[[زمرہ:ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ]]
[[زمرہ:ہندوستانی گلوکار]]
[[زمرہ:ہندوستانی گلوکارہ]]
 
[[زمرہ:ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار]]
[[زمرہ:ہندوستانی کلاسیکی خواتین گلوکار]]
[[زمرہ:کیرانہ گھرانہ]]
[[زمرہ:علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات]]
[[زمرہ:سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی خواتین موسیقار]]
[[زمرہ:فنون میں پدم وبھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم وبھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:1913ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]