"گوشت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 19:
 
'''گوشت''' [[فارسی زبان]] کا لفظ ہے۔ [[بکری|بکرے]] کے گوشت کو [[چھوٹا گوشت]] اور [[بیل]]، [[گائے]] یا [[بھینس]] وغیرہ کے گوشت کو [[بڑا گوشت]] کہتے ہیں۔ سائنسی طور پر گوشت ایک صحت مند کھانا تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں لحمیات (پروٹین ) خاصی تعداد میں ہوتے ہیں-
== ذرائع ==
گوشت ہمیں مختلف جانوروں کے ذریعے سے حاصل ہوتا ہے-اسلام میں ہر جانور کا گوشت حلال نہیں بلکہ چند مخصوص جانور ہی ہیں کہ جن کا گوشت حلا ل ہے - ان جانوروں میں گا ئے، بیل، بکرا، اونٹ ،ہرن اور مچھلیوں کی زیادہ تر اقسام شامل ہیں - اس کے علاوہ پرندوں کی چند اقسام بھی حلال ہیں- مسلمان انہی جانوروں کو حلا ل طریقے سے ذبح کر کے ان کا گوشت کھاتے ہیں -مسلمان اپنے مذ ہبی تہوار “عید الا ضحیٰ “ کے موقع پر اپنی حیثیت کے مطابق گا ئے، بیل، بکرا یا اونٹ ذبح کر تے ہیں - بلا مبالغہ ان مذ بوحہ جانوروں کی تعداد لاکھوں میں پہنچتی ہے مگر اس کے با وجود ان جانوروں کی تعدادمیں کمی نہیں آتی- مغربی ممالک میں سؤر کا گوشت بھی عام ہے-
 
== پکوان ==
گوشت کو مختلف طریقوں سے پکا کر کھا یا جا سکتا ہے مثلا بھون کر یا ابال کر- بر صغیر پاک و ہند میں گوشت کے کئی پکوان بنائے جاتے ہیں جیسے کہ قورمہ، بریا نی، نہاری وغیرہ- عید کے موقع پر گوشت سے طرح طرح کے مزیدار پکوان بنائے جا تے ہیں جن میں باربی کیو، تکہ وغیرہ شامل ہیں-
 
[[زمرہ:گوشت صنعت|گوشت]]
[[زمرہ:اردو الفاظ اور جملے]]
 
[[زمرہ:ایرانی پکوان]]
[[زمرہ:بنگالی طباخی]]
[[زمرہ:بھارتی پکوان]]
[[زمرہ:بنگالیفارسی طباخیالفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:کڑھی]]
[[زمرہ:ایرانیگوشت پکوانصنعت]]
[[زمرہ:فارسی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:گوشت| ]]
[[زمرہ:اردو الفاظ اور جملے]]