"گولاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، مجمع الجزائر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 7:
[[1929ء]] سے [[1953ء]] کے دوران ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد اس جبری نظام میں سے گزرے جبکہ مزید 60 سے 70 لاکھ کو جبراً روس کے دور دراز علاقوں میں وطن بدر کر دیا گیا۔<ref>Robert Conquest ''Victims of Stalinism: A Comment. Europe-Asia Studies'', Vol. 49, No. 7 (Nov., 1997)</ref> سوویت اعداد و شمار کے مطابق [[1934ء]] سے [[1953ء]] کے دوران 10 لاکھ 53 ہزار 829 افراد گولاگ کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،<ref name="etext.org">Getty, Rittersporn, Zemskov. Victims of the Soviet Penal System in the Pre-War Years: A First Approach on the Basis of Archival Evidence. The American Historical Review, Vol. 98, No. 4 (Oct., 1993), pp. 1017-1049, see also http://www.etext.org/Politics/Staljin/Staljin/articles/AHR/AHR.html Politics Stalin, Mario Sousa</ref>
 
[[ملففائل:GulagMemorial.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|سینٹ پیٹرز برگ کی گولاگ یادگار]]
ان میں جبری مشقت کی نو آبادیات میں اور رہائی کے فوراً بعد مرنے والے افراد شامل نہیں بلکہ یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو خیمہ گاہوں میں بد ترین سلوک کا نشانہ بنے۔<ref>Ellman, Michael. [http://sovietinfo.tripod.com/ELM-Repression_Statistics.pdf Soviet Repression Statistics: Some Comments] Europe-Asia Studies. Vol 54, No. 7, 2002, 1151-1172</ref> اینی ایپلبام لکھتی ہیں کہ "دستاویزات اور آپ بیتیوں دونوں ظاہر کرتی ہیں کہ کئی خیمہ گاہوں میں یہ عام عمل تھا کہ خیمہ گاہوں میں موت کے اعداد و شمار کو کم رکھنے کے لیے جاں بہ لب افراد کو رہا کر دیا جاتا تھا۔<ref>Applebaum, Anne (2003) Gulag: A History. Doubleday. ISBN 0-7679-0056-1 pg 583</ref> ان خیمہ گاہوں کی کل آبادی 5 لاکھ 10 ہزار 307 (1934ء میں) سے 17 لاکھ 27 ہزار 970 (1953ء میں) کے درمیان تھی۔<ref name="etext.org"/>
 
سطر 15:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
<references/>
 
== بیرونی روابط ==
سطر 28:
* [http://okay.com/dunc/gulag.htm سوویت گولاگ عہد تصاویر میں - 1927ء تا 1953ء]
 
[[زمرہ:سوویتی قانون]]
[[زمرہ:تاریخ سوویت اتحاد]]
[[زمرہ:سیاسی استبداد]]
[[زمرہ:گولاگ]]
[[زمرہ:تاریخ سوویت اتحاد]]
[[زمرہ:جبری مشقت]]
[[زمرہ:سوویتی قانون]]
[[زمرہ:سیاسی استبداد]]