"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12:
 
دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دار الحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق ضلع سوات کی کل آبادی بارہ لاکھ ستاون ہزار چھ سو دو (12,57,602) ہے اور اس کا کل رقبہ 5337 مربع کلومیٹر پر پھیلاہوا ہے۔ اس کے شمال میں ضلع چترال، جنوب میں ضلع [[بونیر]]، مشرق میں ضلع شانگلہ، مغرب میں ضلع دیراور ملاکنڈ ایجنسی کے علاقے اور جنوب مشرق میں سابق ریاستِ امب(دربند) کا خوب صورت علاقہ واقع ہے۔
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:# بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سوات،-سیاحوں-کی-جنت.4822جنت۔4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر [[مالم جبہ]]، ڈاگے، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[بری کوٹ]]،، [[چار باغ]][[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
سطر 37:
* [[بامپوخہ]]
== سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔<ref>http://alqamar.info/articles/سوات-کے -رونق-میلے</ref>
 
== مزید دیکهے ==