"گیان پیٹھ اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
'''گیان پیٹھ اعزاز''' [[حکومت ہند|حکومتِ ہندوستان]] کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں ۲۲22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے [[شاعر]] یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے ۱۹۶۱1961 میں کیا تھا۔ سن ۲۰۱۴2014 تک ۵۰50 انعامات تفویض ہو ئے ہیں۔ انعام یافتگان میں [[اردو زبان]] کے [[فراق گورکھپوری]] (۱۹۶۹1969)، [[قرت العین حیدر]] (۱۹۸۹1989)، [[علی سردار جعفری]] (۱۹۹۷1997) اور [[اخلاق محمد خان شہریار]] (۲۰۰۸2008) بھی شامل ہیں۔
{{نامکمل}}
{{غیر زمرہ بند}}
 
[[زمرہ:اعزازات]]
[[زمرہ:بھارتی ادب]]
[[زمرہ:بھارتی ادبی اعزازات]]
[[زمرہ:گیان پیٹھ انعام وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بھارتی ادب]]
[[زمرہ:اعزازات]]