"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

13 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:Translational motion.gif|thumbتصغیر|leftبائیں|300px|گیسی حالت میں ذرّے (جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے) آزادانہ حرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بھی ٹکراتے ہیں اور برتن کی دیواروں سے بھی۔]]
[[طبیعیات]] میں، '''فارغہ''' یا '''گیس''' (جمع: فارغین) <small>{{دیگر نام|انگریزی= Gas}}</small> مادہ کی وہ حالت ہے جس میں [[مادہ]] کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے [[ذرہ|ذرّے]] یعنی [[جوہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|آئنات]] یا [[برقیہ|برقیے]] کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔ <br />
گیس جس برتن میں بند ہو اس کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مائع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مائع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔
 
چونکہ انگریزی کے لفظ gas کے لیے دیگر ممنکنہ متبادلات اپنا اختصاص قائم نہیں رکھ پاتے؛ جیسے بخار (بخارات) vapor سے اور غبار mist سے نزدیک ہے نا کہ gas سے۔ پھر یہ کہ چونکہ gas ایک بکثرت استعمال ہونے والا لفظ ہے اور اس کا متبادل انگریزی کی طرح مختصر اور ادائگی میں سہل ہونا چاہیے۔
 
== گیس کے قوانین ==
کسی بھی گیس کی دی ہوئی مخصوص مقدارمیں اس گیس کے [[درجہ حرارت]]، [[حجم]] اور [[دباؤ]] کے آپس کے تعلق کو گیس کے قوانین کہا جاتا ہے۔
بنیادی طورپر 3 قانون اہمیت کے حامل ہیں جو یہ ہیں:
* [[قانون بوائل]]
* [[قانون چارلس]]
* [[قانون ایووگیڈرو]]
 
== مزید دیکھیے ==
* [[قانون بوائل|Boyle's law]]
 
[[زمرہ:گیسیں]]
[[زمرہ:کرہء ہوائیات]]
[[زمرہ:سیالی حرکیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتیکرہء تصوراتہوائیات]]
[[زمرہ:گیسیں]]
[[زمرہ:مادے کی حالتیں]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]