"ہارمونیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملفتصویر:Traditional harmonium played in manhattan apartment.JPG|تصغیر|بائیں|ہارمونیم]]
[[ملفتصویر:John Church and Co. reed organ.jpg|تصغیر|ہارمونیم]]
 
'''ہارمونیم'''، جس کو کبھی کبھار '''پیٹی''' بھی کہا جاتا ہے، ایک [[ساز]] ہے جو دھونکنی اور پیانو کی طرح کا [[کیبورڈ]] کے ذریعے بجایا جاتا ہے۔ بجانے والا ایک ہاتھ سے دھونکنی چلاتا ہے اور دوسرے سے کیبورڈ بجاتا ہے۔ عام طور پر اس کو فرش پر رکھ کر بجایا جاتا ہے، مگر میز یا دیگر سطح پر بھی رکھا جا سکتا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اس کا اٹھاؤُ پن اس کی مقبولیت کی ایک خاص علت ہے۔ ہارمونیم کی آواز اندر نصب شُدہ مزماروں (reeds) سے پیدا کی جاتی ہے۔ یہ ایک قسم کا دستی ارغن ہے۔