"ہارڈ ڈسک ڈرائیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے، مع
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
HDD سے مراد ہے ہارڈ ڈسک ڈرائیو۔ ہارڈ اس لیے کہ اس پر ایک سخت دھاتی خول ہوتا ہے جو اسے ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے۔ ڈسک سے مراد وہ حصہ جہاں ہم ڈیٹا کو محفوظ کرتے ہیں۔ ڈرائیو‌ڈرائیو سے مراد وہ مشینری جو اس پر ڈیٹا لکھنے اور پڑھنے کا کام کرتی ہے ۔
فلاپی یا سی ڈی ڈرائیو کے برعکس اس میں‌میں ڈسک اور ڈرائیو‌ڈرائیو (ڈیٹا کو پڑھنے یا لکھنے والا حصہ) سب ایک ساتھ ہی ہوتے ہیں۔ مگر فلاپی اور سی ڈی کے برعکس اسے ایک کمپیوٹر سے دوسرے تک منتقل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ لیکن اس کی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔
اس کی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت جاننے سے پہلے چند بنیادی اصلاحات سمجھ لیں۔
1 بٹ سے مراد ایک بائنری ہندسہ، جو صفر یا ایک ہو سکتا ہے
1 بائٹ سے مراد 8 بٹس، جو کسی ایک حرف یا رقم کو ظاہر کریں
1 کلو بائٹ یا KB سے مراد 1024 بائٹس یا 1024 الفاظ
1 میگا بائٹ MB سے مراد 1024 کلو بائٹس یا 1048576 الفاظ کا مجموعہ، یعنی 200 صفحات کی ایک کتاب ایک میگا بائٹ میں‌سمامیںسما سکتی ہے
1 گیگا بائٹ GB سے مراد 1024 میگا بائٹس یا 1073741824 الفاظ کا مجموعہ۔ اس کی گنجائش اتنی ہوتی ہے کہ 200 صفحات کی ایک ہزار کتب مع تصاویر کے ایک گیگا بائٹ میں سما سکتی ہیں
 
سطر 15:
 
رفتار سے مراد یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک کے اندر موجود وہ دھاتی پلیٹیں جن پر ہم ڈیٹا محفوظ کرتے ہیں، وہ کتنی رفتار سے گھومتی ہیں۔
آج کل عام ہارڈ ڈسکیں تین مختلف رفتاروں میں‌ہوتیمیںہوتی ہیں۔ 5600 آر پی ایم یعنی گردشیں فی منٹ، 6400 آر پی ایم اور 7200 آر پی ایم۔
 
اس کے علاوہ اس کا طریقہ کار بھی ایک اہم فرق ہوتا ہے۔ جیسا ساٹا، سیریل، اتاپی، سکزی وغیرہ۔
سطر 21:
ایکسس ٹائم، لیٹنسی وغیرہ بھی اہم خوبیاں ہیں اور آج کل اکثر ہارڈ ڈسکیں بہت معمولی فرق کے ساتھ آ رہی ہیں۔
 
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دوں کہ Seagate کمپنی کی ہارڈ ڈسک بہت پائیدار سمجھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ Maxtor کمپنی بھی کافی اچھی ہے۔ ویسے ایک عام استعمال کے لیے آج کل تمام کمپنیوں سے تقریباًًتقریباً ایک جیسی کوالٹی کی ہارڈ ڈسکیں آ رہی ہیں۔
 
{{کمپیوٹر کے بنیادی حصے}}
 
[[زمرہ:ہارڈ ڈسک ڈرائیوز]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:شمارندی ذخیرہ کاری اختراعات]]
[[زمرہ:کمپیوٹر سٹوریج]]
[[زمرہ:ہارڈ ڈسک ڈرائیوز]]