"ہسپانیولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
 
سطر 1:
[[تصویرفائل:Hispaniola_lrg.jpg|thumbتصغیر|ہسپانیولا]]
 
'''ہسپانیولا''' [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحیرہ کیریبین]] کے درمیان واقع ایک بڑا [[جزیرہ]] ہے جس پر [[ہیٹی]] اور [[جمہوریہ ڈومینیکن|ڈومینیکن جمہوریہ]] واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں [[کیوبا]] اور مشرق میں [[پورٹو ریکو]] کے جزائر واقع ہیں۔ [[کولمبس|کرسٹوفر کولمبس]] [[5 دسمبر]] [[1492ء]] کو یہاں پہلی بار پہنچا اور [[1493ء]] میں اس نے اپنے دوسرے سفر میں یہاں پہلی ہسپانوی نو آبادی بنائی۔ یہ واحد جزیرہ ہے جس پر کولمبس نے اپنے چاروں سفر کے دوران قیام کیا۔
اس جزیرے کے مغربی ایک تہائی حصے پر ہیٹی جبکہ بقیہ دو تہائی حصے پر ڈومینیکن جمہوریہ واقع ہے۔ جزیرے کی بیشتر زمین پہاڑی ہے جن کے درمیان زرخیز وادیاں واقع ہیں۔
 
[[زمرہ:ہیٹی کے جزائر]]
[[زمرہ:جمہوریہ ڈومینیکن کے جزائر]]
[[زمرہ:ہسپانوی غرب الہند]]
[[زمرہ:انٹیلیز اکبر]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
[[زمرہ:ہسپانیولا]]
[[زمرہ:انٹیلیز اکبر]]
[[زمرہ:بین الاقوامی جزائر]]
[[زمرہ:جزائر]]
[[زمرہ:جمہوریہ ڈومینیکن کے جزائر]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
[[زمرہ:ہسپانوی غرب الہند]]
[[زمرہ:ہیٹی کے جزائر]]