"ہفہاف بن مہند راسبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''ہفہاف بین مہند راسبی ''' بصری [[حسین بن علی]] کے ساتھیوں میں سے تھے جو [[کربلا]] میں [[عاشورہ| عاشورہ کے دن]] ہلاک ہو گئے تھے۔<ref>[http://www.imamhossein.net/index.php?option=com_content&view=article&id=43:yaran-emam-hosein&catid=18:yaran-emam-hosein&Itemid=54 امام حسین (ع) کے اصحاب دی تعداد]</ref>
 
== زندگی ==
آپ امام [[علی ابن ابی طالب]] کے ساتھیوں میں سے تھے۔ اور [[جنگ صفین]] میں آپ امام علی کے ساتھ شریک تھے۔ آپ دوستانِ امام [[حسن ابن علی]] بھی تھے .<ref>[http://www.tahoordanesh.com/page.php?pid=13928، شہید جو جنگ کے بعد کربلا آئے ...]</ref> امام حسن کی شہادت کے بعد آپ [[بصرہ]] میں رہائش پزیر ہو گئے۔<ref><span class="citation" id="CITEREF.D8.AD.D8.B3.DB.8C.D9.86_.D8.A7.D9.86.D8.B5.D8.A7.D8.B1.DB.8C.D8.A7.D9.86.D9.BE.D8.A7.DB.8C.DB.8C.D8.B2_1387">حسین۔.&#x20;</span></ref>
 
== کربلا روانگی ==
 
جب انہوں نے سنا کہ امام حسین [[مکہ]] سے [[کوفہ]] کی طرف چل پڑے ہیں آپ [[بصرہ]] سے سخت پہرے کے باوجود باہر نکل آئے اور کربلا کی طرف چل پڑے اور [[عاشورہ]] کے دن عصر کے وقت کربلا پہنچے .<ref><span class="citation">حسین۔.&#x20;</span></ref>
 
== شہادت ==
جس وقت وہ کربلا پہنچے جنگ ختم ہو چکی تھی اور عمر سعد کے لشکری خیام اہل بیت لوٹنے میں مصروف تھے، آپ ان حالات میں دفاع خیام اہل بیت کے لیے کھڑے ہوئے۔ دشمن کے کئی لشکریوں کو قتل کرنے کے بعد آپ محاصرے میں آ گئے اور گھوڑے سے نیچے آ گئے۔ آپ نے پا پیادہ جنگ جاری رکھی اور زخموں کی کثرت سے آپ شہید ہو گئے .<ref>[http://www.erfan.ir/article/article.php?id=2356 پایگاه اطلاع رسانی استاد حسین انصاریان۔]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[فہرست شہدائے کربلا]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
{{واقعہ کربلا|}}
سطر 21:
[[زمرہ:61ھ کی وفیات]]
[[زمرہ:اصحاب امام حسین]]
[[زمرہ:مقتولین کربلا]]
[[زمرہ:کربلا]]
[[زمرہ:سانحۂ کربلا]]
[[زمرہ:شیعہ]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:کربلا]]
[[زمرہ:مقتولین کربلا]]