"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:iso.JPG|thumbتصغیر|300px|ہائیڈروجن کے تین ہم جا]]
'''ہم جا''' <small>(isotope)</small> کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہا جاتا ہے جن کا جوہری نمبر ایک مگر جوہری کمیت مختلف ہوتی ہے۔ چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جا مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول <small>(periodic table)</small> میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیے ان کو '''ہم جا''' کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913ء سے استعمال میں آیا ہے جو یونانی زبان کے دو الفاظ کا مرکب ہے، isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام/جگہ/جا)۔
 
سطر 6:
 
== وضاحت ==
ایک [[جوہر|ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جا کہتے ہیں، جبکہ اس مظہر کو [[ہمجائیت]] <small>(isotopy)</small> کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزے]] (نیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز، واحد [[متعادلہ]] / نیوٹرون) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[آبساز|آبگر]] کے تین ہم جا ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]]، [[ڈوریٹئیم]] اور [[ٹریٹئم]] ہیں۔ اس کے علاوہ بھی قدرتی طور پر تقریباًًًًًًتقریباًًً ہر عنصر کے ایک سے زیادہ ہم جا ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 13:
* [[کیمیائی عناصر]]
 
[[زمرہ:ہم‌جات]]
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:ہم‌جات]]