"ہم جنس شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''ہم جنس شادی''' یا '''یکساں صنفی شادی''' روایتی [[شادی]] کی ضد ہے۔ جہاں روایتی شادی میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی کا ہونا ضروری ہے، وہیں ہم جنس شادیوں میں جوڑے کے دونوں فریقوں کا تعلق ایک ہی جنس سے ہوتا ہے۔ ایسی شادیوں میں یا تو دو لڑکے ہوتے ہیں یا دو لڑکیاں ہوتی ہیں۔ ایسی شادیوں کو بیشتر مغربی ممالک میں قبول کیا گیا ہے، جبکہ بیشتر ایشیائی ممالک میں نہ تو ان رشتوں کو تسلیم کیا جاتا ہے اور نہ ہی شادی کی کوئی قانونی حیثیت ہے۔ کچھ ملکوں میں یہ ہم جنسی کے تعلقات قابل سزا جرم بھی ہے۔
 
== یورپی ممالک ==
[[یورپ]] کے ملک [[جرمنی]] نے [[جون]] [[2017ء]] میں تمام تنقیدوں کو درکنار کرتے ہوئے رکانِ پارلیمان کی واضح اکثریت سے ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی بنانے کی منظوری دے دی۔ جن یورپی ممالک میں اس سے پہلے قانون سازی کی گئی، ان میں سے کچھ ممالک اس طرح ہیں: [[ناروے]]، [[سویڈن]]، [[ڈنمارک]]، [[فن لینڈ]]، [[آئس لینڈ]]، [[برطانیہ]]، [[فرانس]]، [[اسپین]]، [[پرتگال]]، [[بیلجیئم]]، [[لکسمبرگ ]]اور [[آئرلینڈ]] شامل ہیں۔<ref>[http://www.bbc.com/urdu/world-40444681 جرمنی میں ہم جنس پرست شادیاں قانونی قرار - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== ایشیائی ممالک ==
[[24 مئی]] [[2017ء]] کو [[تائیوان]] [[ایشیا]] کا وہ پہلا علاقہ بن گیا ہے جہاں ہم جنس پرست عورتوں اور مردوں کی شادیوں کو تسلیم کر لیا گیا۔ یہاں کی کی عدالت کے مطابق ملک کے موجودہ سیول کوڈ کے تحت ہم جنس پرست عورت کو اس کی ساتھی عورت اور مرد کو اس کے ساتھی مرد کے ساتھ شادی کرنے سے روکنا دستور کی دو دفعات کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔<ref>[http://urdu.siasat.com/news/%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86تائیوان-%D9%85%DB%8C%DA%BAمیں-%DB%81%D9%85ہم-%D8%AC%D9%86%D8%B3جنس-%D9%BE%D8%B1%D8%B3%D8%AA%D9%88%DA%BAپرستوں-%DA%A9%D9%88کو-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8Cشادی-%DA%A9ک-874194/ تائیوان میں ہم جنس پرستوں کو ’شادی ‘ کی اجازت]</ref>
 
اس کے برعکس [[چین]] میں [[2001ء]] تک [[ہم جنس پسندی]] کو ایک ذہنی بیماری سے تعبیر کیا گیا۔ حالانکہ اس فعل میں ملوث ہونا کوئی قانونی جرم نہیں قرار دیا گیا ہے۔<ref>[http://www.dw.com/ur/%DB%81%D9%85ہم-%D8%AC%D9%86%D8%B3جنس-%D9%BE%D8%B1%D8%B3%D8%AA%D9%88%DA%BAپرستوں-%DA%A9%DB%8Cکی-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8Cشادی-%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8Cچینی-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D8%B1%DB%81معاشرہ-%D8%A8%DA%BE%DB%8Cبھی-%D9%85%D8%AA%D8%A7%D8%AB%D8%B1متاثر-%DB%81%D9%88ہو-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7سکتا-%DB%81%DB%92ہے/a-38983577 ہم جنس پرستوں کی شادی، چینی معاشرہ بھی متاثر ہو سکتا ہے]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ایل جی بی ٹی حقوق بلحاظ ملک و علاقہ]]
* [[ہم جنس شادی شدہ جوڑوں کی فہرست]]
سطر 15:
* [[یکساں جنسی اتحاد قانون سازی]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
==بیرونی روابط==* [[زمرہ:تزویج کے نظام]]
 
[[زمرہ:ہم جنس شادی]]
[[زمرہ:ایل جی بی ٹی کی تاریخ]]
[[زمرہ:ایل جی بی ٹی متعلقہ قانون سازی]]
[[زمرہ:ایلتزویج جیکے بی ٹی کی تاریخنظام]]
 
[[زمرہ:ہم جنس شادی]]
 
[[زمرہ:شادی]]