"ہمہ اوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، کی بجائے، سے، سے)
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
ھمہ از اوست (Pan-en-Theism) کا نظریہ بادئ النظر میں [[وحدت الوجود]] سے مشابہ ہے، مگر اس لحاظ سے جدا ہے کہ یہاں مقصود، سب کچھ خدا کی بجائے، سب کچھ خدا میں ہے۔ یعنی تمامی موجودات خدا کے بطون سے ہیں مگر موجودات کی فناپزیری کے ساتھ، خدا کی صفات فنا نہیں ہوتیں۔ [[خدا]]، روح و مادے میں سرایت کیے ہوئے بھی ہے اور ماورا بھی ہے۔ تمام موجودات و وقوعات خود خدا ہی کے ذاتی مظاہر ہیں۔
 
 
=== بیرونی روابط ===
http://www.muslimphilosophy.com
 
[[زمرہ:تصورات خدا]]
[[زمرہ:قبالہ]]
 
 
[[زمرہ:تصورات خدا]]