"ہوائی جہاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
''<small>جہاز کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: [[جہاز]]</small>''
 
[[تصویر:yellow.balloon.takesoff.in.bath.arp.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|200px|ایک گرم [[ہوا]] سے بھرا ہوا [[غبارہ]]؛ جو دراصل ایک ایسا [[جہاز]] ہے کہ جو ہوا میں پرواز کر سکتا ہے اور اسی وجہ سے ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔]]
'''ہوائی جہاز''' یا '''ہوائیہ''' <small>(جمع: '''ہوائین''')</small> <small>(aircraft)</small>، ایک ایسا [[ناقل]] <small>(vehicle)</small> یا [[جہاز]] <small>(craft)</small> ہوتا ہے کہ جو [[کرۂ ہوا]] میں [[پرواز]] کر سکتا ہو۔ اکثر [[صاروخ|صاروخی]] ناقلات <small>(rocket vehicles)</small>، ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار نہیں کیے جاتے کیونکہ یہ ہوا کے سہارے پر انحصار نہیں کرتے۔ وہ تمام [[انسان|انسانی]] نقل و حرکت کہ جو ہوائی جہاز کو قابل پرواز رکھنے میں اختیار کی جاتی ہے اسے [[طیران|طیرانی <small>(aviation)</small>]] کہا جاتا ہے اور وہ شخصیت جو ہوائی جہاز کو محوپرواز کرتا / کرتی ہے یعنی اس کو اڑاتا / اڑاتی ہے اسے [[طیار|طیار <small>(aviator / pilot)</small>]] کہا جاتا ہے؛ جبکہ ایسے ہوائی جہاز یا ہوائی ناقلات <small>(aerial vehicle)</small> بھی تخلیق کیے گئے ہیں جو طیار کے بغیر پرواز کرسکتے ہیں انکے لیے [[بلا انسان ہوائی ناقل|بلا انسان ہوائی ناقل <small>(unmanned aerial vehicle)</small>]] کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
== اقسام ==
سطر 10:
 
=== ہوا سے بھاری - ہوا محرک ===
[[تصویر:800px-JF-17 on 23rd March 2007.jpg|thumbتصغیر|300px|[[پاک فضائیہ]] کا جامد بازوؤں والا جنگی جہاز]]
ہوا محرک جہازوں میں ایسے مشین نصب ہوتے ہیں جو گیس یا ہوا کو نیچے کی طرف زور سے دھکیلتے ہیں جس کی وجہ سے ردّ عمل ہوتا ہے اور جہاز اُوپر کی طرف حرکت کرتا ہے۔ اُوپر کی طرف حرکت پیدا کرنے کے دو طریقے ہیں: '''ہوائی اُٹھاؤ''' اور '''قوتی اٹھاؤ'''.
 
سطر 19:
 
=== دَوار جہاز ===
[[تصویر:AlouetteIII Helicopter PakistaniDefence.com 001.jpg|thumbتصغیر|200px|[[پاک فوج]] کا ایک ہیلی کاپٹر]]
ایسے جہاز جن کے بازو حرکت کے قابل ہوتے ہیں۔ ایسے جہاز اپنی متحرکت پروں کے ذریعہ اُڑان کرتے ہیں۔ مثلاً [[بالگرد|ہیلی کاپٹر]]