"ہکاتونکائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Labour-Briareus.png|thumbتصغیر|leftبائیں|230px|1890ء میں [[امریکہ]] کے ایک اخبار میں [[تمثيل بيان|تَمثيلِ بَيان]] کے طور پر ہکاتونکائر کو دِکھایا گیا ہے۔]]
'''ہکاتونکائر''' [ہِکا-تَون-کائر] یا '''ہکاتونخائر''' [[یونانی اساطیر]] میں ارضی دیوی [[گایا]] اور آسمانی دیوتا [[یورینس (علم الاساطیر)|یورینس]] کے تین بچے تھے۔ یہ شکل سے بدصُورت تھے اور اِن کے 50 سَر اور 100 بازُو تھے۔ اِن کی اِس صِفت کے باعث اِنہیں '''صدبازو'''، یعنی 100 بازوؤں والا، بھی کہا جاتا ہے۔ اِن کے جِسم کی قامت آفاق کی حد تک جا پہنچتی تھی، چنانچہ اِس اعتبار سے یہ مخلوک جب سامنے کھڑی ہوتی تھی تو انسان کا مرکزی نُکتہِ نظر اِنہی پر مرکوز ہوتا تھا کیونکہ یہ سب چیزوں کو اپنے ظہور میں ڈھانک لیتے تھے۔
 
سطر 8:
 
[[زمرہ:آلِ گایا]]
[[زمرہ:اساطیری مخلوق]]
[[زمرہ:یونانی افسانوی مخلوقات]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:اساطیری مخلوق]]