"ہیلمٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
'''ہیلمٹ''' (جسے کبھی کبھی '''ہیلمیٹ''' بھی لکھا جاتا ہے) سر کی حفاظت کا آلہ ہے۔ اسے عمومًا دو پہیے کی گاڑیوں کے چلانے والے لوگ سڑک پر پہنتے ہیں تاکہ کبھی بھی حادثے جیسی ناگہانی صورت حال میں سر کی حفاظت ممکن ہو سکے۔ عام طور سے گاڑی چلانے والا شخص ہیلمٹ پہنتا ہے۔ تاہم کبھی کبھی پیچھے بیٹھنے والا ساتھی بھی ہیلمٹ پہنتا ہے۔ دنیا کے کچھ حصوں میں ہیلمٹ قانونًا ضروری ہے اور اس کے نہ پہننے پر مالی جرمانہ عائد ہوتا ہے۔ تاہم کچھ حصوں میں ہیلمٹ تاکیدی حیثیت رکھتا ہے اور اس کا پہننا شہریوں پر قانونًا ضروری نہیں ہے۔
|