"جہازرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hr:Navigacija, hu:Navigáció
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:Table_of_Geography_and_Hydrography,_Cyclopaedia,_Volume_1.jpg|thumb|200px|1728ء کے [[سائیکلوپیڈیا]] سے جغرافیہ، آب نگاری اور جہاز رانی کا جدول]]
'''جہاز رانی''' یا '''ملاحت''' (navigation)، [[جہاز]] یا [[ناقل]] کی ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کی نگرانی اور انضباطی عمل ہے۔ اس مضمون کا عنوان گو کہ جہاز رانی ہے. لیکن فی الحقیقت یہ جہاں گردانی یا سیاحت و ملاحت سے نزدیک تصور ہے اور آج کل [[شمارندی]] دنیا میں انگریزی navigation کا لفظ اپنے جہاز رانی کے معنوں سے بالکل الگ ؛ جہاں گردی ، صفحہ گردانی وغیرہ جیسے مفاہیم میں مستعمل نظر آتا ہے۔