"مثلثیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
== جائزہ ==
[[تصویر:TrigonometryTriangle.svg|thumbnail|240px|اس قائم مثلث میں:: {{nowrap|1= sin ''A'' = ''a''/''c'' ;}} {{nowrap|1= cos ''A'' = ''b''/''c'' ;}} {{nowrap|1= tan ''A'' = ''a''/''b''}}]]
اگر کسی مثلث کا ایک [[زاویہ]] 90 درجے ہو اور دوسرا معلوم ہو، تو تیسرا مقرر ہو جاتا ہے، کیونکہ مثلث کے تینوں زاویوں کا حاصل جمع 180 درجے ہوتا ہے۔ دونوں حادہ زاویہ اس لیے جمع ہو کر 90 درجے بناتے ہیں؛ یہ [[زاویہ|تکمیلی زاویے]] ہیں۔ قائم مثلث کی [[shape|صورت]] جبر ہو جاتی ہے اس کے دوسرے دونوں زاویوں سے ،سے، [[similarity (geometry)|مشابہت]] کی حد تک۔ اس کا مطلب ہے کہ جیسے ہی دو میں سے ایک زاویہ معلوم ہو، مختلف [[مثلث|اضلاع]] کا [[نسبت|تناسب]] ایک ہی ہو گا چاہے مثلث کی مجموعی جسامت کچھ بھی ہو۔ یہ تناسب معلوم زاویہ ''A'' کی درج ذیل [[مثلثیاتی دالہ]] سے دی جاتی ہے، جہاں ''a''، ''b'' اور ''c'' سے مراد ساتھ دی شکل میں تین اضلاع کی لمبائیاں ہیں:
 
{{اصطلاح برابر|