"توحیدیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: io:Monoteismo
م روبالہ جمع: pnb:اک اللہ نوں مننا; cosmetic changes
سطر 4:
== قدیم مصر ==
ٓ
توحیدیت تاریخ میں پہلی دفعہ قدیم مصر میں نمودار ہوئی ـ چودھویں صدی قبل مسیح میں مصر کے ایک [[فرعون]] (بادشاہ) [[آخنیتان]] نے اپنی قوم کو مصری دیوتا آتین کی خصوصی عبادت کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی تھی ـ تاریخ یہ نہین بتاتی کہ وہ کس حد تک کامیاب ہوا ـ شروع میں دیوتا آتین کو باقی دیوتاؤں سے عظیم ماننا فرض تھا مگر وقت کے ساتھ باقی دیوتاؤں کے وجود ہی کو ماننا اس مذہب میں گناہِ کبیرہ بن گیاـ
 
== زرتشت ==
سطر 27:
اول: انجیل کے مطابق عیسیٰ کی صلیب پر موت واقع ہوئی تھی مگر تین دن بعد ان کو خدا نے دوبارہ زندہ کِیا اور وہ اپنے صحابہ کو مزید حکم دینے ان آئے ـ جب صحابہ نے یہ دیکھا اور ان سے مزید سبق لیا تو ان پر واضع ہوا کہ عیسیٰ اسی ایک خدا کا ایک اوتار ہیں جس کی وہ عبادت کرتے آئے ہیں ـ یہ داستان عیسائی مذہب میں توحیدیت واضع کرنے کے لیے بھی پیش کی جاتی ہے اور عیسیٰ کی خداوندی کی دلیل بھی ثابت ہوتی ہےـ چونکہ عیسیٰ خدا کا شریک نہیں بلکہ ایک روپ سمجھا جاتا ہے، یہ سفرِ خروج کے احکام کی خلاف ورزی نہیں سمجھی جاتی ـ
 
دوم: انجیل میں بھی جگہ جگہ عیسیٰ کو Son of Man یعنی آدم کی اولاد کہا جاتا ہےـ عیسائیت کے علما نے تفسیر کرتے ہوئے صحابہ کی دلائل کو سامنے رکھا اور تہہ یہ پایا کہ ان کلمات کا مطلب ہے کہ عیسیٰ خدا کے فرزند ہیں ـ
 
سوم: دوسری دلیل سے منسلق عیسیٰ کی پیدائیش کا معجزہ ہےـ مریم پاک اور غیر شادی شدہ تھیں جب انکو ایک فرشتے نے پتایا کہ وہ ماں بننے والی ہیں ـ چونکہ عیسیٰ باپ کے بغیر پیدا ہوئے، ان کی پیدائش کو معجزہ مانا جاتا ہے ـ لہازا عیسیٰ کو خدا کا فرزند سمجھا جاتا ہے ـ
 
چہارم: چونکہ مریم پاک دامن تھی، عیسائی عقیدہ ہے کہ ان میں خدا نے روح پھونک کیر عیسیٰ کو تخلیق کِیا تھاـ اس روح کو روحِ مقدس کہا جاتا ہے اور خدا کا ایک مکمل حصہ مانا جاتا ہےـ روحِ مقدس ہر انسان کے ہر نیک اور اللہ والے کام کا باعث ہے ـ
 
نتیجہ یہ ہے کہ عیسائیت توحیدیہ دین ہے مگر اس کے مطابق خدا ایک بھی اور تین بھی ـ ایک ہی وقت میں خدا باپ ہے، یعنی عیسیٰ کے نزول سے پہلی جو ہستی مانی جاتی تھی؛ بیٹا بھی ہے، یعنی عیسیٰ ؛ اور روحِ مقدس بھی ہے، جو نہ صرف عیسیٰ میں بلکہ ہر عیسائی میں شامل ہوتی ہے جو نیک بخت اور عقیدہ کا پکہ ہوـ اس عقیدہ کو doctrine of trinity کہتے ہیں ـ
 
یاد رکھا جائے کہ عیسائیت کے سب سے بڑے مذاہب، کیتھولک اور پروٹیسٹنٹ، اس عقیدہ میں ایمان رکھتے ہیں مگر کئی چھوٹے مذاہب میں عیسیٰ کو صرف مسیحہ مانا جاتا ہے ـ ان مذاہب کے پیروکار شام اور روس جیسے علاقوں میں رہتے ہیں ـ
 
== اسلام ==
سطر 92:
[[nn:Monoteisme]]
[[oc:Monoteïsme]]
[[pnb:اک اللہ نوں مننا]]
[[pl:Monoteizm]]
[[pt:Monoteísmo]]