"یوسف ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox Officeholder
|name = یوسف عبداللہ ہارون<br />Yusuf Abdullah Haroon
|office = [[وزیر اعلیٰ سندھ]]
|monarch = [[جارج ششم]]
|governor_general = [[محمد علی جناح]]<br/>[[خواجہ ناظم الدین]]
|term_start = فروری 1949
|term_end = مئی 1950
سطر 15:
 
'''یوسف ہارون'''( [[1916ء]]-12 فروری[[2011ء]]) [[نیویارک]]،[[امریکہ]] میں فوت ہوئے۔ وہ 18 فروری [[1949ء]]سے 7 مئی [[1950ء]] تک [[صوبہ سندھ]] کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ انکا تعلق سیاسی جماعت [[پاکستان مسلم لیگ]] سے تھا۔ وہ کراچی کے سٹی ناظم بھی تھے اور 1969ء میں [[مشرقی پاکستان]] کے گورنر بھی رہے۔ وہ [[روزنامہ ڈان]] کے بانیوں میں سے تھے۔
== عملی سیاست ==
یوسف ہارون کی پیدائش تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما سر عبد اللہ ہارون کے گھر انیس سو سترہ میں ہوئی۔ انہوں نے جوانی میں ہی سیاست میں قدم رکھا اور وہ کراچی کے سب سے کم عمر میئر رہے اس کے بعد انیس سو چھالیس میں صوبہ سندھ سے مسلم لیگ کے ٹکٹ پر انڈین قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، ان کے مد مقابل سندھ کے نامور سیاسی گھرانے کے فرد پیر علی محمد راشدی تھے، جنہیں قوم پرست رہنما جی ایم سید کی حمایت حاصل تھی۔
== وزیراعلیٰ ==
تقسیم ہند کے بعد وہ سندھ کے وزیر اعلیٰ بنے اور پھر انیس سو پچپن میں وہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور آئی آئی چندریگر کی کابینہ میں انہیں کشمیر کا قلمدان دیا گیا۔
== گورنر ==
جنرل ایوب خان کے ابتدائی دور میں انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی مگر بعد میں ان کے دور کے آخری ایام یعنی بیس مارچ انیس سو انسٹھ میں انہیں مغربی پاکستان کا گورنر بنادیا گیا۔ لیکن انہوں نے یہ فرائض صرف پانچ روز ادا کیے جس کے بعد ملک میں مارشل لاکا نفاذ ہو گیا۔ یوسف ہارون کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے جنرل ایوب خان، ذوالفقار علی بھٹو اور مجیب الرحمان کے درمیان اختلافات دور کرنے کی بھی کوشش کی۔
== ڈان ==
انیس سو پینسٹھ میں جب روزنامہ ’ڈان‘ کے ایڈیٹر الطاف حسین ایوب خان کابینہ میں شامل ہوئے تو یوسف ہارون نے چیف ایڈیٹر کا عہدہ سنبھال لیا۔ انیس سو اکہتر میں یوسف ہارون امریکا کے شہر نیو یارک منتقل ہو گئے۔ اور وہیں انتقال کر گئے۔
 
سطر 42:
{{s-end}}
 
[[زمرہ:ہارون1916ء خاندانکی پیدائشیں]]
[[زمرہ:کارکنان2011ء تحریککی پاکستانوفیات]]
[[زمرہ:سندھ کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:کارکنان تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]
[[زمرہ:کراچی کے میئر]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:1916ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2011ء کی وفیات]]
[[زمرہ:گورنر مغربی پاکستان]]
[[زمرہ:ہارون خاندان]]