"آسمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 2:
 
[[فائل:ابر_آلود_آسمان.jpg|تصغیر|250px|اَبر آلود آسمان]]
'''آسمان''' <small>([[فارسی]] میں ''آس'' اور ''مان'' سے )</small> یا '''فَلَک''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے )</small> یا '''گگن''' <small>([[سنسکرت]] سے )</small> [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] یا [[فضائے بسیط|خلاء]] کا حصّہ ہے جو کسی بھی فلکیاتی جسم کے سطح سے نظر آتا ہے۔ کئی وجوہات کی بنا پر اِس کی صحیح تعریف ممکن نہیں . [[زمین]]ی آسمان، ہوا کا سورج کی روشنی کو منتشر کرنے کی وجہ سے،سے ، دِن کے وقت گہرا نیلا نظر آتا ہے۔ جبکہ رات کے وقت یہ سیاہ نظر آتا ہے کیوں کہ سورج کی روشنی نہیں ہوتی۔
 
اِسے اکثر، [[سیارہ|سیاروی]] [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا کثیف [[فارغہ|گیس]]ی حصّہ بھی کہاجاتا ہے۔