"یونیسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 10:
| established = دسمبر 1946ء
| headquarters = [[نیویارک شہر]]
| revenue = $3,372,540,239<ref name="unicef" />
| website = [http://www.unicef.org/ یونیسف سرکاری ویب سائٹ]
| parent = [[اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل]]
سطر 17:
}}
 
'''اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال''' یا '''یونیسف''' (UNICEF) ایک عالمی ادارہ ہے جو [[اقوام متحدہ]] کی ذیلی شاخوں میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ میں اس کا قیام 11 [[دسمبر]] [[1946ء]] کو عمل میں لایا گیا۔ اس وقت اسی طرز کا ادارہ، اقوام متحدہ کا ہنگامی فنڈ برائے اطفال پہلے سے ہی کام کر رہا تھا، اس ادارے کے باقاعدہ قیام کے بعد اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ [[1953ء]] میں اس ادارے کے نام میں سے ہنگامی کا لفظ حذف کر دیا گیا اور یہ اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال یا یونیسف کہلایا جانے لگا۔<br />
یونیسف کا مرکزی دفتر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے شہر [[نیویارک]] میں واقع ہے اور یہ ادارہ دنیا بھر میں زچہ و بچہ کی صحت و فلاح کا کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کو امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت یہ ادارے دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں کام کر رہا ہے۔
== مقاصد ==
سطر 26:
* ایڈز
* زچہ و بچہ کی صحت اور خوراک
ان شعبہ جات کے علاوہ ضمنی شعبہ جات میں بچوں کے لیے خاندانی تحفظ، کھیل اور ترقیاتی منصوبوں کی تشکیل بھی شامل ہے۔<br />
یونیسف 60 سال سے دنیا کے مختلف ممالک میں کام کر رہا ہے۔ [[1965ء]] میں اس ادارے کو [[نوبل انعام برائے امن]] سے بھی نوازا گیا تھا۔ لیکن، اس ادارے کے کام کو کئی مواقع پر دنیا بھر میں حکومتوں اور لوگوں نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ اس ادارے کے طرز عمل کو ہمیشہ سے ہی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے، لیکن اس کے باوجود یہ عالمی سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس وقت یہ ادارہ دنیا کے 164 ممالک میں کام کر رہا ہے۔
== بیرونی روابط ==
سطر 33:
* [http://www.unicef.com.au/tabid/68/Default.aspx یونیسیف کی امداد کیجیے]
== مزید دیکھیے ==
 
* [[نوبل امن انعام]]
{{باب |نوبل }}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ_جات}}{{اقوام متحدہ}}{{نوبل امن انعام یافتہ}}
 
{{نوبل انعام ـ نامکمل
}}
 
[[زمرہ:1946ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ تنظیمیں]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کی گئی تنظیمیں]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے]]
[[زمرہ:غیر سرکاری ادارہ جات]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ تنظیمیں]]