"وردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، غیر
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Other uses}}
[[Fileتصویر:Porfirio Diaz paint.jpg|thumbتصغیر|rightدائیں|250px|[[پورفیریو ڈایاز]] کا یونیفارم]]
 
یونیفارم ایک قسم کا لباس ہے جسے کسی ادارے کے ارکان اس ادارے کی سرگیوں کا حصہ بنتے وقت پہنتے ہیں۔ جدید یونیفارم عمومًا [[مسلح افواج]] اور [[نیم فوجی]] دستوں کی جانب سے پہنے جاتے ہیں، جیسے کہ [[پولیس]]، ہنگامی خدمات، [[سیکیوریٹی گارڈ|سیکیوریٹی گارڈز]]، کچھ کام کی جگہوں، [[اسکول|اسکولوں]] اور [[جیل]] میں قید افراد پہنتے ہیں۔ کچھ ممالک میں کچھ خاص خدمات انجام دینے والے لوگ اپنے فرائض کو انجام دیتے ہوئے یونیفارم پہنتے ہیں، جیسے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے [[پبلک ہیلتھ سروس کمیشنڈ کارپس|کمیشنڈ کارپس]] یا [[فرانس|فرانسیسی]] [[پریفے|پرفیکٹ اہلکار]]۔ کچھ عوامی گروپوں میں، جیسے کہ پولیس کے لیے، یہ غیر قانونی ہے کہ غیر ارکان یونیفارم زیب تن کریں۔ دیگر یونیفارموں میں [[تجارتی لباس]] ہیں، جیسے کہ [[یونائٹیڈ پارسل سروس]] کا بھورا یونیفارم۔
 
 
==مزید دیکھیے==
[[Fileتصویر:Sailor in front of a gate.jpg|thumbتصغیر|rightدائیں|جہازی ہیری واکر، مصورہ [[1910ء]]]]
{{Portal|اسکاؤٹنگ}}
* [[عدالتی لباس]]