"سب رس" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  15 سال پہلے
م
(تزکیہ)
” دانایاں میں یوں چل ہے بات، المعقل نصف الکرمات“
 
== صرفی نحوی خصوصیات ==
 
”سب رس “رس“ کے متن میں صرفی نحوی نکات جس مہارت سے استعمال ہوئے ہیںان سے ”سب رس“ کی صرفی و نحوی خصوصیات کا بخوبی پتہ چلتا ہے۔ مثلا ایک طرف اگر عربی الفاظ کے املا کو سادہ کر دیا گیا ہے تو دوسری طرف فارسی میں ”گی “کا لاحقہ استعمال کرکے بعض الفاظ بنائے گئے ہیں۔ مثلاً بندہ سے بندگی وغیرہ۔ بقول حافظ محمود شیرانی :
 
:"ادبی پہلو سے قطع نظر اور اوصاف میں جن کی بناءپر یہ کتاب گونا گوں دلچسپیوں کا مرکز بن جاتی ہے۔ لغت و لسان اورقدیم صرف و نحو کے محقق اس کو نعمت غیر متبرقہ سمجھیں گے۔ بالخصوص اس کا وہ حصہ جو قدیم محاورات اور ضرب الامثال سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔“ ہے۔۔۔"
 
== اردو کے نقوش ==
8,987

ترامیم