"یوگنڈا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Laika ac Gaddafi National Mosque, Kampala (6693328097).jpg|thumbتصغیر|افریقی صحرائے صحارا کے ممالک کی سب سے بڑی یوگنڈا قومی مسجد.]]
 
 
{{islam by country}}
 
[[یوگنڈا]] مسلمان ملک نہیں ہے۔ تاہم وہاں پر [[مسلمان|مسلمانوں]] کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہے جو کل آبادی کا 27 سے 30 فی صد ہیں۔
 
== نماز و روزہ کے یکساں اوقات ==
یوگنڈا کے مسلمان ہرسال ایک ہی وقت میں روزہ رکھتے اور افطار کرتے ہیں۔ اسی طرح ان کی نمازوں کے اوقات بھی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ [[یوگنڈا]] خط استوا پر واقع ہے جہاں سال بھر کے تمام مہینوں میں دن اور رات کے اوقات میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ موسموں کی تبدیلی بھی اوقات کی تبدیلی پر اثرا انداز نہیں ہوتی۔ جغرافیائی پہلو جو یہاں اثر انداز ہے وہ یہ ہے کہ جیسے جیسے انسان قطب شمالی کی طرف رواں ہوتا جائے گا، دن بڑا اور رات مختصر ہوتی جائے گی۔ اس کے برعکس قطب جنوبی کی جانب سفر کرنے سے دن چھوٹا اور رات طویل ہوتی جاتی ہے۔
 
== موسموں کی تبدیلی ==
یوگنڈا میں سال کے چاروں موسم بھی تبدیل ہوتے جاتے ہیں۔ '''یوگنڈامیں اسلام''' کی آمد کے بعد سے اب تک روزے کا وقت تبدیل نہیں ہوا۔ دخول اسلام کے بعد اب تک ہر سال وہاں کے مسلمان 12 گھنٹے کا روزہ رکھتے ہیں ۔<ref>[http://urdupoint.com/n/1063086 خط اتوار پر واقع یوگنڈا میں ماہ صیام کے اوقات تبدیل نہیں ہوتے، ہر سال یہاں کے مسلمان 12 گھنٹے کا روزہ رکھتے ہیں]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{افریقہ میں اسلام}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:اسلام بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:یوگانڈا میں اسلام]]
[[زمرہ:اسلام بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:یوگنڈا میں مذہب]]