"یہویاقیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
|death_date=نامعلوم
|feast_day=جولائی 26 (انجلیکون کمیونین), (کیتھولک چرچ); ستمبر 9 (مشرقی آرتھوڈوکس چرچ), (یونانی کیتھولک); مارچ 20 (جنرل رومن کیلنڈر،1584-1738);مفروضہ کے آٹھویں کے بعد اتوار (جنرل رومن کیلنڈر، 1738-1913); اگست 16 (جنرل رومن کیلنڈر، 1913-1969)
|venerated_in=[[رومن کیتھولک]]<br />[[راسخُ الا عتقاد کلیسا]]<br />[[انجلیکون کمیونین]]<br />[[اسلام]]<br />[[فلپائن آزاد چرچ]]
|image=Santi gioacchino e anna.jpg
|imagesize=250px
سطر 26:
مسیحیت اور اسلام کے مطابق حضرت مریم کے والد، لیکن مسیحی ان کا نام یہویاقیم (<!-- "وہ جسے [[Tetragrammaton|یہوا]] مقرر کیا ہے اوپر"، --> [[عبرانی زبان|عبرانی]]: יְהוֹיָקִים ''Yəhôyāqîm''، [[یونانی زبان|یونانی]] Ἰωακείμ ''Iōākeím'') بتاتے ہیں اور والدہ مسیح کے والد کا نام عمران ہونے سے انکار کرتے ہیں، ان کے نزدیک یہویاقیم نام تھا۔ اور یہ اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن میں حضرت ہارون، و موسی کی بہن مریم کی وجہ سے عمران نام غلطی سے مریم والدہ مسیح کے لیے بھی استعمال کیا گيا ہے۔ کیوں کہ قرآن اور بائبل کے مطابق مریم، ہارون اور موسی [[نبی]] کے والد کا نام بھی عمران تھا (بائبل میں عمرام، جس کا [[معرب]] عمران ہوا ہے)۔
 
== اسلامی نقطہ نظر ==
اسلامی روایات کے مطابق، عمران دو ہیں ایک عمران بن یَصھر بن فاہث بن لاوٰی بن یعقوب یہ تو حضرت موسیٰ و ہارون کے والد ہیں دوسرے عمران بن ماثان یہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ مریم کے والد ہیں دونوں عمرانوں کے درمیان ایک ہزار آٹھ سو برس کا فرق ہے۔<ref>تفسیر خزائن العرفان، نعیم الدین مراد آبادی۔ آل عمران،35</ref>
دوسرے عمران حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کے والد ہیں۔ موسیٰ (علیہ السلام) کا نسب نامہ اس طرح ہے موسیٰ بن عمران بن یصھر بن قاہث بن لاوی بن یعقوب بن اسحق بن ابراہیم، علیہم السلام۔
سطر 37:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:فرشتہ بیں شخصیات]]
[[زمرہ:ارض مقدسہ کے مقدسین]]
 
[[زمرہ:یسوع کا خاندان]]
[[زمرہ:100 ق م]]
[[زمرہ:100 ق م کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ارض مقدسہ کے مقدسین]]
[[زمرہ:پہلی صدی ق م کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:فرشتہ بیں شخصیات]]
[[زمرہ:کنواری مریم]]
[[زمرہ:یسوع کا خاندان]]