"سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 33:
== ریاضی اور سائنس ==
[[فائل:Glass tesseract animation.gif|180px||تصغیر|بائیں|سہ ابعادی [[مکعب]] کا ایک چارابعادی اظہار{{زیر}} [[مضاہی]]۔ [[ریاضی]] سائنس کے انتہائی پیچیدہ تصورات کو مختصر اور جامع انداز میں واضع کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔]]
سائنس اور [[ریاضی|ریاضی (mathematics)]] آپس میں لازم و ملزوم ہیں اور سائنس کا کوئی شعبہ ایسا نہیں (خواہ اس کا تعلق [[طبیعیات]] سے ہو یا علم [[کیمیاء]] سے،سے ، [[حیاتیات]] سے ہو یا [[وراثیات]] سے ) جو ریاضی کی مدد کے بغیر چل سکتا ہو۔ جیسا کہ تعارف کے بیان میں ذکر آیا کہ عام طور پر ریاضی کو سائنس کے جس گروہ میں شامل کیا جاتا ہے اسے [[تشکیلی علوم]] کہتے ہیں{{ر}}<ref>Peirce, p.97</ref> {{ڑ}}، یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ بعض ذرائع ریاضی کو [[بنیادی سائس|بنیادی یا خالص سائنس]] میں بھی شمار کرتے ہیں {{ر}} <ref>[http://www.ascd.org/portal/site/ascd/template.chapter/menuitem.1889bf0176da7573127855b3e3108a0c/?chapterMgmtId=f97433df69abb010VgnVCM1000003d01a8c0RCRD Association for Supervision and Curriculum Development]</ref><ref>[[Keith Devlin|Devlin, Keith]] , ''Mathematics: The Science of Patterns: The Search for Order in Life, Mind and the Universe'' (Scientific American Paperback Library) 1996, ISBN 978-0-7167-5047-5</ref> {{ڑ}}۔
 
ریاضی کی ہر ایک شاخ ہی سائنس کے دیگر شعبہ جات میں کام آتی ہے جن میں [[احصاء|احصاء (statistics)]]، [[حسابان|حسابان (calculus)]] سمیت ریاضی کی وہ شاخین بھی شامل ہیں جنہیں عام طور پر خالص ریاضی میں شمار کیا جاتا ہے مثال کے طور پر [[نظریۂ عدد|نظریۂ عدد (number theory)]] اور [[وضعیت|وضعیت (topology)]] وغیرہ۔